
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: سلامی، بیروت) اس روایت کے تحت نور الدین علامہ علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1014ھ/1605ء) نے لکھا:’’لذا قيل الأفضل لمن كبر عم...
کیا ذکر و درود میں مشغول شخص پر بھی سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟
سوال: ایک بندہ ذکر و درود میں مصروف ہو ، اگر کوئی شخص اسے سلام کرے، تو کیا ذکر و درود کو روک کر سلام کا جواب دینا واجب ہوگا؟
نماز میں پہلے بائیں طرف سلام پھیرنے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص بھولے سے سیدھی طرف سلام پھیرنے کی بجائے پہلے الٹی طرف سلام پھیر دے، پھر یاد آنے پر فوراً دائیں جانب سلام پھیر کر بائیں جانب پھیر دے،تو کیا نماز ہو جائے گی اور ایسی صورت میں سجدہ سہو لازم ہو گا ؟
وتر کو مغرب کی طرح نہ پڑھو حدیث کا مطلب؟
جواب: سلام کے اس فرمان میں: "یا پھر سات رکعت پڑھو"۔ یعنی جس طرح مغرب کی نماز ہوتی ہے کہ اس سے پہلے کچھ نہیں پڑھا جاتا اس طرح یہ تین رکعتیں اکیلی نہ پڑھو، اس...
غیرمحرم کو سلام کر نا اور سلام کا جواب دینا
سوال: کیا غیرمحرم کو سلام کر سکتے ہیں نیز کیا اسکے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟
مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم
سوال: حضرت میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹنے کے بعد شامل ہوا، جب امام صاحب کی چار رکعت ہوئی تو میری تین ہوئی تھیں۔ امام صاحب نےجب پہلاسلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولے سے ایک طرف امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دیا اور امام صاحب کے دوسری طرف سلام پھیرنے پرمجھے یاد آگیا اور میں اپنی باقی رکعت ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوگیا، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
کسی کو سلام پہنچانے کا کہا، تو کیا سلام پہنچانا لازم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص کسی سے کہے کہ ’’فلاں کو میرا سلام کہنا‘‘ تو کیا یہ سلام پہنچانا اس پر لازم ہوگا ؟
سوال: السلام علیکم کی جگہ aoa لکھنا کیسا ہے اور وعلیکم السلام کی جگہ ws لکھنا کیسا؟ جواب ارشاد فرما دیں۔
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
جواب: سلامي، بيروت) جامع ترمذی، سنن ابن ماجہ، مشکوۃ المصابیح وغیرہ کی حدیث پاک میں ہے: و اللفظ للاول”عن عائشة، عن النبي صلى الله عليه و سلم قال: من صلى بع...
قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: آداب میں سے ہے کہ غسل کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ ہو کیونکہ عام طور پر غسل کپڑے اتار کر یعنی برہنگی کی حالت میں کیا جاتا ہے اور اس حالت میں ...