
بیوی کا غلطی سے شوہر کو بھائی یا بیٹا کہہ دینا
جواب: طلاق ہوئی یا نہیں ؟“تو آپ رحمۃ اللہ تعا لی علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا :”یہ حقیقتاً جھوٹ ہے ۔ان سے طلاق نہیں ہوتی ہے ۔لہذا دونوں حسب سابق میاں بیوی ...
طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ
سوال: طلاق کے بعد رجوع کے لیے زبان سے بولنا کافی ہے؟ یا ازدواجی تعلق قائم کرنا ضروری ہے؟
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
جواب: طلاق سے بھی نکاح فسخ ہوجائے گا۔ نکاح فاسدمیں عدت: اب نکاح فسخ ہونے کے بعد عورت پر عدت اس وقت لازم ہے جبکہ نکاح فاسد کے بعد وطی (ہمبستری)ہوئی ہو...
مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔
مہر معجل کی ادائیگی سے پہلے شوہر و بیوی کےملاپ کاحکم
جواب: طلاق پر وصول کرنے کا حق ہے تو جب تک طلاق یا موت واقع نہ ہو وصول نہیں کرسکتی۔" (بہار شریعت، ج 2، حصہ 7، ص 74 ،75، مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ ...
کیا جب بھی مباشرت کی جائے تو ہر بار حق مہر دینا ہوگا ؟
جواب: طلاق دے دی پھر شرعی طریقہ کار کے مطابق نیا نکاح کیا تو الگ سے مہر دینا لازم ہوگا۔ اسی طرح اگر کوئی کفر بک دیا جس کی وجہ سے تجدید نکاح لازم ہوا تو اب ...
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
سوال: میں امریکہ میں رہتی ہوں، شادی کو 27 سال ہوچکے ہیں، کم و بیش 15 سال سے ہم میاں بیوی ایک ہی شہر ،ایک ہی ایریا میں الگ الگ رہتے ہیں، میاں بیوی والے کوئی تعلقات نہیں، بات چیت ملنا جلنا ہوتا ہے، ہمارے درمیان طلاق وغیرہ نہیں ہوئی۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں ایسے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرسکتی ہوں یا عمرہ پر جا سکتی ہوں؟
بیوی کی موجودگی میں بیوہ سالی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: طلاق یافتہ ہو یا بیوہ ہو،لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا اپنی بیوہ سالی سے نکاح سخت ناجائز و حرام ہے۔ جن لوگوں نے یہ مسئلہ بیان کیا ہے کہ ” سالی ...
بقدرِ نصاب مہر جو ابھی ادا نہیں کیا،کیا اس کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جس شخص کے ذمہ بیوی کا مہرِ مؤجل(جوطلاق یاوفات کے وقت دینا ہوگا)دو لاکھ روپے ہوں ،توکیامہرکے دولاکھ نکالنے کے بعد اس کی قربانی کا نصاب شمارکیا جائے گایا مہر کی رقم نکالے بغیر شمار کیاجائے گا ؟ اور کیااس مہر کی وجہ سے بیوی مالک نصاب سمجھی جائے گی اوراس پرقربانی واجب ہوگی یا نہیں ؟
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
جواب: طلاق واعتاق (ولہ مجیز)ای لھذہ التصرف من یقدر علی اجازتہ (حال وقوعہ انعقد موقوفا ملتقطاً ) “یعنی:فضولی وہ شخص ہے جوشرعی اجازت کے بغیردوسرے کے حق میں...