
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام نظیر رکھنا کیسا ہے؟ جس لڑکے کا نام نظیر ہو اور وہ بہت ضدی ہو تو کیا اس کا نام تبدیل کرنا ہوگا؟
پہلے کے علماء سائنسدان تھے، آج کے کیوں نہیں؟
جواب: نام بتا دیا جائے۔ اسی طرح تابعین کے زمانے میں مسلمانوں میں کیمیا گری شروع ہو گئی تھی، اور تابعین کی تعداد لاکھوں میں تھی اور ان میں سینکڑوں علماء ...
جواب: عربی لغت میں ظلم کی تعریف یوں بیان کی گئی ہے:”وضع الشیء فی غیر موضعہ “ یعنی کسی شے کوایسی جگہ رکھنا جو اس کامحل نہ ہو ”واصل الظلم الجورومجاوزة الحد“او...
جواب: عربی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے حوالے سے لکھتے ہیں:”فصل القاضي أبوبكر بن العربي فقال: رؤية النبي صلی اللہ علیہ وسلم بصفته المعلومة إدراك على ال...
محمد شاہ زین اوراصباح نو ر نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: لڑکیوں کے نام نیک بیبیوں کے نام پر رکھیں ، تاکہ ان کی برکتیں بھی حاصل ہوں ۔ مشورہ : دعوتِ اسلامی کے ادارے مکتبۃ المدینہ سےکتاب ”نام رکھنے کے احکام...
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرا چھوٹا بھائی ہے، جو محرم کی 24تاریخ 2023میں پیدا ہوا تھا ،اس کا نام ہم نے محمد علی رکھا،توکیا یہ نام اس کے لیے ٹھیک ہے؟ کیونکہ وہ بہت بیمار رہتا ہے۔
”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟
جواب: عربی لغت کے اصول و قواعد کی باریکیوں پر پرکھنے کی بجائے یہ حکم دیتے ہیں کہ الفاظِ کفر میں اگر کوئی تاویل ممکن ہو، تو عوام کے ساتھ نرمی کا برتاؤ کیا جا...
سوال: علمائے کرام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ "محمد حارب" نام رکھنا کیسا ہے ؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والدین نے میرا نام رحمٰن رکھا ہے ۔ مجھےاب معلوم ہوا ہے کہ فقط رحمٰن نام رکھنا درست نہیں ہے ۔ میرے ڈاکومنٹس وغیرہ میں بھی یہی نام لکھا ہوا ہے ، کیا اس کو تبدیل کروانا ہوگا ؟ برائے کرم حوالہ جات کے ساتھ بیان فرمائیے گا ، کسی کو مطمئن کرنا ہے ۔