
دورانِ عدت ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ تین طلاقوں کی عدت میں عورت کا ناک میں لونگ اور کانوں میں بالیاں پہننا کیسا ؟ سائل :محمد فیصل (صدر ، کراچی )
سوال: کیا خوشبو یا عطر لگا کر قبرستان جا سکتے ہیں کوئی جن تو نہیں پیچھے پڑ جائے گا؟
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: عورت نے اپنے سر پر کوئی خوشبو اس طرح لگائی کہ اس کی وجہ سے بالوں کی جڑوں تک پانی نہیں پہنچتا تو اس پر اس خوشبو کو زائل کرنا واجب ہے تا کہ پانی بالوں ک...
نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟
جواب: خوشبو اور ذائقے کی بحالی: پھر وہ خوشبو اور ذائقے جو الکوحل نکالنے کے دوران ضائع ہو جاتے ہیں، انہیں دوبارہ بحال کیا جاتا ہے۔ مذکورہ بالا مراحل کے ذریع...
حالتِ احرام میں سر پر تیل لگانا
جواب: خوشبودار تیل نہیں لگاسکتا، اسی طرح تِل اور زیتون کا تیل بھی نہیں لگاسکتا کہ یہ بھی خوشبو کے حکم میں ہے، اس کے علاوہ تیل استعمال کرنے میں کوئی حر...
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
سوال: (1) مسجدِ بیت کیا ہے اور اس کی فضیلت کیا ہے ؟ (2) کیا عام مسجد کی طرح اس کا بھی فنائے مسجد ہوتا ہے اور اگر گھر میں پہلے مسجدِ بیت نہیں بنائی تھی ، اب بنائی ہے ، تو کیا اسے تبدیل کر سکتے ہیں ؟ (3) کیا عورت مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے ؟ سائل : عبد اللہ ( ریگل چوک ، کراچی )
عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں رائج ہے کہ عورت عدت وفات میں صرف سفید کپڑے پہنتی ہے، کیاواقعی عورت کے لیے صرف سفید کپڑے پہننے کا حکم ہے ؟نیز عدت میں کنگھی کرنا ، جائز ہے یا نہیں ؟
عدت کے دوران گھرکے کام، وعظ وبیان اور بچیوں کو پڑھانا
سوال: عدت کے دوران عورت اپنے گھر میں خطاب کرسکتی ہے یا نہیں، نیز نابالغ بچوں اور بچیوں کو پڑھا سکتی ہے یا نہیں؟ نیز عدت کے دوران گھر کے کام کا ج کر سکتی ہے یا نہیں؟
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کو وراثت میں مرد سے کم حصہ کیوں دیا جاتا ہے؟ سائل : نعمان امداد