سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 938 results

41

نفل روزہ ٹوٹ جائے تو دن کے باقی حصے میں کھا پی سکتے ہیں ؟

سوال: نفل روزے میں روزہ دار ہونا یاد ہو اور کلی کرتے ہوئے غلطی سے حلق میں پانی چلا جائے ،تو روزے کا کیا حکم ہوگا؟اگر روزہ ٹوٹ جائے گا، تو کیا اس صورت میں رمضان کے روزے کی طرح، نفل روزے میں بھی باقی دن روزے دار کی طرح رہنا واجب ہوگایا روزہ ٹوٹنے کے بعد کھانے پینے کی اجازت ہوگی؟

41
42

رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارک کےفضائل میں سے یہ بھی ہے، کہ شیاطین کو بیڑیوں میں جکڑ دیا جاتا ہے، دریافت طلب امر یہ ہے کہ انہیں کہاں جکڑا جاتا ہے؟ دنیا میں ، آسمان پر، زیرِ زمین، جہنم میں یا کہیں اور؟

42
43

اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

جواب: رمضان شریف کے آخری عشرے کا اعتکاف کرنا سنت ہے کہ احادیث میں عشرہ کا ذکر ہے اور عشرہ اُسی وقت مکمل ہوگا کہ جب اکیسویں شب کو بھی اعتکاف میں شامل کیا جائ...

43
44

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

سوال: عورت کے فرض روزے جو حیض کی وجہ سے رہ جاتے ہیں کیا ان روزوں کی قضا کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو ان روزوں کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ آنے والے رمضان سے پہلے پہلے عورت ان روزوں کی قضا کرلے ورنہ اسے ایک روزے کے بدلے میں 60 روزے رکھنا ہوں گے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔

44
45

منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟

سوال: (1) اگر کوئی شخص کسی کام کے ہونے پر روزہ رکھنے کی منت مانے اور اس کا وہ کام ہوجائے، تو اب ایسی صورت میں اس پر منت کے روزے رکھنا لازم ہوگا، لیکن اگر اس کے والدین گرمی کی وجہ سے اُسے روزہ نہ رکھنے دیں اور سردی میں رکھنے کا کہیں، تو کیا اس تاخیر کی وجہ سے وہ شخص گنہگار ہو گا یا نہیں؟ (2)نیز اگر کسی پر منت کے روزوں کے ساتھ ساتھ ، رمضان کے قضا روزے بھی ذمہ پر باقی ہوں ،تو وہ پہلے کون سے روزے رکھے؟

45
46

رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟

جواب: رمضان والنذر المعين والنفل بنية من الليل إلى الضحوة الكبرى)“یعنی رمضان، نذرِ معین اور نفل روزوں کی نیت رات سےلے کر ضحوہ کبری سے پہلےپہلے تک کی جاسک...

46
47

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

جواب: رمضان کو اس کے علاوہ ماہِ رمضان کے ایک لاکھ مہینوں کے برابر اجر و ثواب والاقرار دیا۔نیزجب آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےحدیبیہ...

47
48

کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟

جواب: رمضان اور اُس کے روزوں کو ایک لاکھ رمضان کے مہینوں کے برابر قرار دیا۔ اِسی طرح جلیل القدر تابعی حضرت ابو سعید امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَ...

48
49

سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟

جواب: رمضان فصومه تام عند عامة الصحابة مثل علي و ابن مسعود و زيد بن ثابت و أبي الدرداء وأبي ذر و ابن عباس و ابن عمر و معاذ بن جبل رضي الله تعالى عنهم۔۔۔ و...

49
50

شوال کے روزے رکھنے کا حکم

جواب: رمضان کے فوری بعد عید کے دن بھی روزہ رکھے ، اگر عید کےدن کا روزہ چھوڑ کر روزے رکھتا ہے، تو اس میں کوئی حرج نہیں ، بالخصوص متفرق ایام میں رکھنا کہ اس ...

50