
عبید نام کا معنی اورمحمد عبید نام رکھنا کیسا؟
سوال: جب کسی کا بچہ بیمار رہتا ہو تو یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ اس کا نام بھاری ہے نام بدل دیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ جیسے کسی کا نام محمد عبید ہو اور وہ بیمار رہتا ہو۔
حضرت آدم علیہ الصلاۃ و السلام نے حضور ﷺ کے واسطے سے توبہ کی،اس کا حوالہ
سوال: وہ حدیث بتادیں کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا واسطہ دے کر توبہ کی۔
محمد نام رکھنا کیسا ہے؟ محمد نام کی فضیلت
سوال: محمدنام رکھ سکتے ہیں؟ کوئی حرج تو نہیں ہے؟ دلیل کیساتھ وضاحت کیجیے۔
محمد رافِع نام رکھنا کیسا ہے؟ رافع کا معنی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کسی بچّے کا نام محمد رافع رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: محمد الصاوی علیہ الرحمۃ (متوفی 1241ھ) تفسیر صاوی میں آیت﴿ وَلا تَدْعُ مَعَ اللَّہِ اِلہاً آخَرَ﴾کے تحت لکھتے ہیں :”المراد بالدعاء العبادۃ وحینئذ فلیس ...
محمد نبی یا محمد رسول نام رکھنے کا حکم
سوال: اپنے بیٹے کا نام محمد نبی یا محمد رسول رکھ سکتے ہیں ؟
محمد رضا کا معنی اور محمد رضا نام رکھنا کیسا؟
سوال: محمد رضا نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: محمد رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِمَا کا قول لیا ، انہوں نے نما زجائز ہونے کا قول کیا۔ بہرحال فتوی صاحبین کے قول پر ہے اور حکم شرعی یہ ہےکہ سجدۂ شکر ...
محمد مصطفی نام کا مطلب اور محمد مصطفی نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹے کا نام محمد مصطفی رکھنا کیسا؟
سوال: کیا بچے کا نام محمد مدنی رکھنا درست ہے؟