
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: ناپاک بھی ہےاور قوانین شریعت کی رو سے حرام چیز سے علاج کرنا، کروانا اگرچہ خارجی استعمال کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو، جائز نہیں ہے، یونہی اس طریقہ علاج میں ...
خشک ناپاک کارپیٹ پر گیلے پاؤں کے ساتھ چلنا
سوال: ناپاک کارپیٹ کو کپڑے سے صاف کرکے خشک کردیا پھر اس کے بعد اگر ہم گیلے پاؤں لے کر اس ناپاک جگہ سے گزرتے ہیں تو کیا وہ گیلے پاؤں نا پاک ہو جاتے ہیں؟
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: ناپاک ہو جائے ، تو پانی سے دھونے کے علاوہ دوسرے طریقوں سے بھی پاک ہو سکتا ہے ، اس کی تفصیل ذکر کرنے کے بعد علامہ شمس الدین محمد ابنِ امیر حاج رحمۃ الل...
منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ناپاک تھوک کو نگل لینا گناہ ہے۔ اس پوری تفصیل سے واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں منہ بھر قے میں آنے والے ان نجس ذرات کو نگل لینا شرعاً ناجائز و گناہ ہے۔ ...
کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟
جواب: ناپاکی دھونے سے ہی ختم ہو گی ، خواہ وہ نجاستیں تر ہوں یا خشک، وہ نجاستیں بہنے والی ہوں یا جِرم دار ۔(بحر الرائق، جلد1، کتاب الطھارۃ، باب الانجاس ،ص...
سوال: کپڑے پرناپاک خون ایک درہم کے برابر لگا ہو تو پاک کرنے کا حکم ہے لیکن اگر ایک درہم سے کم ہو، تو کیا پہلے اسی طرح کپڑے کو پاک کرنا ہوگا اور پھر مشین میں دھلنے کے لیے ڈالنا ہوگا یا بغیر پاک کئے بھی ڈال سکتے ہیں؟
منہ ناپاک ہوجائے تو کیسے پاک کریں ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کسی نے جان بوجھ کر یا غلطی سے ناپاک پانی پیا تو اس کا منہ کیسے پاک ہوگا؟
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
سوال: چھوٹا بچہ اگر کپڑے پر پیشاب کردے تو اس ناپاک کپڑے کو دھوپ میں سکھا کر دوبارہ وہی کپڑااس بچے کو پہنانا شرعاً جائز ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: طیبہ گل
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: پاک کی عنایت ومہربانی سے اذکار ومراقبات کی تعلیم دیا کریں۔۔۔اور اِن دو طریقہ (قادریہ وچشتیہ) میں جو کوئی اِن سے توسل چاہے، یہ اس سے بیعت لیں اور ان ح...
شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟
سوال: مرد کی شرمگاہ پاک ہے یا ناپاک؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے لہذا اگر کسی نے شرمگاہ کو چھولیا تو ہاتھ ناپاک ہوجائے گا ،جب تک اس کو دھو نہ لیں ہاتھ پاک نہیں ہوگا ۔لہذا اس کا حکم ارشاد فرمادیں کہ کیا واقعی شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے؟