
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ نمازی نے بھول کر سجدہ سَہْو کے دوسجدوں میں سے ایک کیا اور نماز مکمل کر لی، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
کتاب سے دیکھ کر دعائے قنوت پڑھنا کیسا؟
جواب: نمازی اگر اس معروف دعا کی جگہ کوئی اور دعا پڑھ لے جب بھی اس کا دعائے قنوت والا واجب ادا ہوجائے گا اور نمازِ وتر درست ادا ہو جائے گی۔ نماز میں ...
نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازی نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔ کیا اس صورت میں نمازی پر دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھنے کاحکم
سوال: کیا نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟
سوال: بحکم حدیث نمازی کے آگے سے بغیر (سترہ) کے گزرنا حرام ہے، دریافت طلب امر یہ کہ اگر نمازی شیشہ کے گیٹ کے سامنے نماز ادا کر رہا ہو تو کیا نمازی کے سامنے یعنی شیشہ کی دوسری جانب سے گزرنا جائز ہے؟
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
جواب: کتنا ہی ایک جیسا ہو ، شرعی اعتبار سے الگ الگ ہے ، یعنی جو قرض باپ پر ہے ، وہ شرعاً باپ پر ہی لازم ہوگا ، بیٹے سے جبراً مطالبہ نہیں ہوسکتا اگرچہ بیٹا ت...
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: نمازیوں کے آگے سے گزریں گے، گردنیں پھلانگیں گے، ان کی آواز سے شور و غل ہو گا ، جس سے نمازیوں کو ایذا پہنچے گی اور یہ جائزنہیں ہے اور اگر ایسا نہ بھی ہ...
کرائے پر لی ہوئی دکان آگے کرائے پر دینے کا حکم
سوال: آج کل مارکیٹ میں کاروبار کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی رائج ہے کہ فریق اول اپنی دُکان فریق دوم کو مبلغ دس ہزار روپے ماہانہ کی بنیاد پر کرائے پر دیتا ہے۔ فریق دوم اس دُکان کے اندر خود کوئی کاروبار یا کام نہیں کرتا ، بلکہ اس کی تزئین و آرائش کرتا ہےمثلا اس میں رَیک بنواتا ہے، سیلنگ، پیلنگ یا سفیدی وغیرہ کرواتا ہے ۔یہ سب کرنے کے بعد فریق دوم وہی دُکان آگے فریق ثالث کو مبلغ پندرہ ہزار روپے کرائے پر دے دیتا ہے۔شرعی طورپر معلوم کرنا ہے کہ فریق دوم کا فریق ثالث کو دُکان کرائے پر دینا اور اس سے منافع کمانا ، جائز ہے یا نہیں؟