
جواب: نامہ میں بیوی کو لکھ دیا کہ میں تیری اور تیرے معتبر ولی کی اجازت کے بغیر دوسرا نکاح نہ کروں گا، اگر کروں ،تو تیر امکمل مہر ادا شدہ ہوگا اور تجھ سے اور...
کام کے دوران ریکارڈ شدہ تلاوت سننا کیسا؟
سوال: قرآن پاک کی تلاوت سننا لازم ہے،تواگرریکارڈڈ تلاوت قرآن لگائے تواس کا سننا بھی لازم ہے؟اس دوران کام کاج کرسکتے ہیں؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ فروری/مارچ 2019
مدینہ نور نام کا مطلب اور مدینہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: کیا لڑکی کا نام" مدینہ نور" رکھ سکتے ہیں؟
آیت سجدہ کا ترجمہ سننے سے سجدہ تلاوت کب لازم ہوتا ہے؟
جواب: نورالایضاح، منحۃ الخالق حاشیہ بحرالرائق، نہر الفائق شرح کنزالدقائق، مراقی الفلاح شرح نور الایضاح وغیرہاکتب فقہیہ میں صاحبین علیھما الرحمۃ کے قول کو مع...
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: نامہ بنانااوراس کی رجسٹری کرواناشرعاً لازم نہیں، کیونکہ وقف کے صحیح ہونے کے لئے شرعی طورپرصرف لفظی طور پر کہہ دینا کافی ہے اور اس سے زائدکسی چیزکی حاج...
ماہ نور نام رکھنے کا حکم اور ماہ نور کے معنی
سوال: ماہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
ہبہ نور نام کا مطلب اور ہبہ نور نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹی کا نام ہبہ نور رکھنا کیسا ہے ؟
زجاجہ نور نام کا مطلب اور زجاجہ نور نام رکھنا کیسا ؟
سوال: بچی کانام زُجاجہ نور رکھنا کیسا ؟
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟