Kam Ke Doran Recorded Tilawat Sunna Kaisa?
کام کے دوران ریکارڈ شدہ تلاوت سننا کیسا؟
فتوی نمبر:WAT-231
تاریخ اجراء:04ربیع الآخر 1443ھ/10نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
قرآن پاک کی تلاوت سننا لازم ہے،تواگرریکارڈڈ
تلاوت قرآن لگائے تواس کا
سننا بھی لازم ہے؟اس دوران کام
کاج کرسکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بہتر یہی
ہے کہ ریکارڈ شدہ تلاوت کو بھی توجہ سے
سنا جائے ،جب کام کرناہوتوٹیپ وغیرہ
کوبندکردیں۔البتہ اگر کوئی کام کی مشغولیت میں
ساتھ ریکارڈشدہ
تلاوت بھی سنے تو اس
پر کوئی گناہ نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
میرے بعد کوئی نبی ہوتے تو وہ عمر ہوتے، حدیث کا حوالہ
حدیث: جس نے مجھے دیکھا، اس نے حق دیکھا، کی تشریح
’’ماں کی گود سے قبر تک علم حاصل کرو‘‘ کیا یہ حدیث ہے ؟
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
کیا یہ بات درست ہے جیسی عوام ہوگی ویسا حکمران مسلط کیا جائے گا؟
قرآن افضل ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
مکروہ اوقات میں قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں یا نہیں؟
ربیع الاوّل کی مبارکباد دینا کیسا؟ کیا جنت واجب ہو جاتی ہے؟
سب سے پہلے رسول اللہ ﷺ کا نور پیدا کیا گیا؟ حدیث کی تحقیق
قرآن پاک میں وقف کی علامات پر وقف نہ کرنے کا حکم
کلاس میں قرآن کی طرف پیٹھ کرنا کیسا؟
سورہ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت
مومن اور فاجر کی مثال والی حدیث مبارکہ کا حوالہ
آیت میں لا لکھا ہو تو وقف کا حکم
من و سلویٰ کیا ہے؟
ختم شریف کے بعد پیسے دینا یا لینا کیسا؟
قرآنی آیات والے اخبارات بے وضو چھونا یا ردی میں بیچنا کیسا؟
بلند آواز سے ذکر افضل ہے یا آہستہ؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(453)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(355)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)