
جواب: نیٹی کے لئے مختلف شہروں میں وقتا فوقتا مختلف چیمبر آف کامرس یا دیگر مقامات پر تجارت کے تعلق سے اہم لیکچرز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ملک بھر میں دا...
انٹر نیٹ سے نام کا مطلب دیکھ کر نام رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کوشش کے باوجود لغت میں کسی نام کا معنی نہ ملےاور انٹرنیٹ پر اس نام کا معنی مل جائے اور وہ اچھا معنی ہو، تو کیا انٹرنیٹ پر اعتماد کرتے ہوئے وہ نام رکھ سکتے ہیں؟
علمائے کرام مغربی چیزیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید کرتے ہیں؟
جواب: نیٹ وغیرہ یہ ناجائز وحرام نہیں ، بلکہ اس کا استعمال جائز یا ناجائز ہوتا ہے۔ علماء حضرات ایجادات کے منفی استعمال پر تنقید کرتے ہیں۔ منفی استعمال کی ...
مسافر شرعی سفر سے پہلے واپسی کا ارادہ کر لے تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر زید شرعی مسافت طے کرنے کی نیت سے اپنے گھر سے روانہ ہو اور50 کلو میٹر سفر طے کر چکا ہو ،پھر کسی سبب سے سفر وہیں پر ختم کر دے اور گھر کی طرف واپس آئے، تو کیا واپسی پر دوران ِ سفر گھر آنے سے پہلے وہ قصر نماز پڑھے گا یا پوری نماز پڑھے گا؟ نوٹ :زید کو کام کے سلسلے میں اکثر اوقات باہر جانا پڑتا ہے، تو کبھی کبھار اس کے ساتھ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اسے دوران سفر گھر واپس آنا پڑتا ہے، لہذا اس مسئلے کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
سفر شرعی کے دوران ضمنی قیام(دوست سے ملاقات کرنا) مسافر ہونے سے مانع نہیں
سوال: ایک شخص کسی شہر میں امامت کرتا ہے جو کہ اس کا وطن ِ اصلی نہیں ہے، اس نے اس شہر سے کسی دوسرے شہر شادی میں شرکت کے لئے جانا ہےاور اسی دن واپس بھی آنا ہےاور ان دونوں شہروں کے درمیان تقریبا ً100 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ اس کا شادی سے واپسی کے بعداپنے امامت والے شہر میں تقریباً ایک ہفتہ رہنے کا ارادہ ہے، پھر ہفتے بعد اس نے اپنے وطن اصلی جانا ہے۔ اگر مذکورہ شخص شرعی مسافرہونے سے بچنے کے لیے یہ حیلہ اپنائے کہ شادی پر جاتے ہوئے شہر سےتقریباً 20، 30 کلومیٹر کی مسافت پر ایک دوست کو بلا لے اور چند منٹ اس سے ملاقات کر کے پھر دوسرےشہر چلا جائے،تاکہ مسلسل 92 کلومیٹر کا سفر نہ ہونے کی وجہ سے وہ مسافرشرعی نہ بنے اور اسےشادی سے واپسی کے بعد نمازوں میں قصر نہ کرنی پڑے۔ تو کیا اس حیلے کی وجہ سے شرعی سفر کا اتصال ٹوٹ جائے گا یانہیں اور وہ دوسرے شہر آتے، جاتے اور وہاں قصر نماز ادا کرے گا یا مکمل نماز ادا کرے گا؟
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
جواب: ورکھ کر اپنے اس عذر کو ختم کرنا لازم ہوگا۔ (۲)اگر اس طرح کی صورتحال نہ ہو یعنی پیپ کا بہنا اس تسلسل سے نہ ہو کہ جو انہیں معذور شرعی بنادے ،تو ہر ب...
جواب: ورکہلائے گا ،اوراس کا حکم یہ ہوتا ہے کہ وہ نماز کے ایک وقت میں وضو کرے ،اب وضوتوڑنے والی وہ چیز جو مسلسل پائی جارہی ہے ،اس کے آنے سے وضو نہیں ٹوٹے گا ...
وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟
جواب: ورکسی اورمقام پروطن سکنی بنالے، تو اب اس کاپہلاوطن سکنی باطل ہوجاتاہے ،اگرچہ اس کاسامان پہلے وطن سکنی میں باقی ہے اوراگر وہ سفرشرعی سے کم مسافت پرجائے...