
جائیداد سے عاق کرنے پر اولاد کا حصہ ختم ہو جائے گا؟
جواب: وطن کا مختلف ہونا ۔ جیسے حربی کافرجو دار الحرب میں مرا ،اس کا ذمی کافر بیٹا جو دارالاسلام میں رہتا ہو، مرنے والے حربی کافر کا وارث نہیں ہوگا۔اور ا...
غیر مسلم کو عید گفٹ دینا جائز ہے؟
جواب: محبت اور دوستی و ہم رازی رکھنے سے منع فرمایا ہے، بلا شبہہ ان کی رفیقی اور یاری ایمان کے لیے سخت خطرہ اور آخرت کی خرابی کا باعث ہے، لہذا بلا مصلحت شرعی...
کیا مسلمان ہونے کے بعد اپنی مرضی سے کسی اسلامی حکم کو چھوڑ سکتے ہیں ؟
جواب: ایمان ہے ،اس سے بڑھ کر کوئی دوسری نعمت اور دولت نہیں،اسلام کا معنیٰ سر تسلیم خم کر لینا ہے،مسلمان کو مسلمان اسی لئے کہتے ہیں کہ یہ اپنی خواہشات و جذ...
وطن اصلی سے دوسری جگہ مستقل شفٹ ہوگیا تو وطن اصلی باطل ہوجائے گا
سوال: زیداپنے آبائی گاؤں کشمیرسے اپنے اہل ومتاع کے ساتھ کئی سالوں سے مستقل لاہور شفٹ ہوگیاہے، گاؤں میں زیدکی صرف زمینیں ومکان باقی ہے اور دیگررشتہ دار رہتے ہیں،اور زید کا اپنے آبائی گاؤں میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بلکہ وہاں کی سکونت کومستقل ترک کرچکاہے اور اس جگہ صرف رشتہ داروں وغیرہ سے ملاقات کے لئے کبھی کبھی جاتاہے ۔دریافت طلب امریہ ہے کہ یہ آبائی گاؤں اس کاوطن اصلی بنتاہے یانہیں ؟
سوال: اپنے ایمان کی حفاظت کیسے کی جائے؟ اس کے لیے کچھ وظائف ہوں تو وہ بھی بتا دیں۔
سوال: جب ہم مدنی قافلے میں جاتے ہیں، تو شرعی مسافت طے کرنے کے بعدمثلاً ایک شہر کے اندرپندرہ دن کی نیت کرتے ہیں ، لیکن اسی شہر میں ہم ایک جگہ نہیں رکتے بلکہ مختلف مساجد میں چلے جاتےہیں، جو ایک دوسرے سے تین تین، چار چار کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہوتی ہیں۔توکیاہم وہاں پر مقیم رہیں گے؟اسی طرح اگر شہرسے اس کے قریبی گاؤں، دیہات میں چلےجاتے ہیں،جوشہرسے شرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا حکم ہوگا؟یاایک گاؤں میں پندرہ دن کی نیت سے چلے جاتے ہیں لیکن پھر ایک گاؤں میں نہیں رکتے بلکہ اس کے قریب قریب دوسرے گاؤں میں بھی چلے جاتے ہیں،جوشرعی مسافت پرنہیں ، تو کیا اس دوران ہم مسافر رہیں گے، جبکہ ان مقامات میں سے کوئی بھی ہمارا وطن اصلی نہ ہو؟ تفصیل کے ساتھ ان ساری صورتوں کا جواب عطا فرما دیجئے ۔
بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص عمرہ کرنے گیا اور اُس نے بغیر وضو عمرے کاطواف کر لیا اور اب وہ اپنے وطن واپس آ چکا ہے، اب اس کے لیے کیا شرعی حکم ہوگا؟اگر وہ دوبارہ عمرہ کے لیے جا رہا ہو، تو کیا وہ اُس طواف کو دوبارہ کر سکتا ہے یا اُس پر دم دینا ہی لازم ہوگا؟
وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟
سوال: میں اپنے وطن اصلی سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک شہر میں جاب کرتا ہوں اورمہینے بعد دو دن کے لئے گھر جاتا ہوں۔جب میں اپنے گھر جاتا ہوں تووہاں پوری نماز پڑھتا ہوں ،لیکن پوچھنا یہ ہے کہ گھر جاتےہوئےراستے میں پوری نماز پڑھوں گا یا قصرکروں گا؟
وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پرجانے میں پوری نمازپڑھے
سوال: وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جاکر میں قصر پڑھوں گا یا پوری نماز؟