
مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم
سوال: مسجد کی دکانوں میں ایک دکان بیوٹی پارلر کے کام کےلئے دی گئی ہے اور وہاں دکان پر نمایاں طور پر بیوٹی پارلر کی تشہیر کےلئے کچھ عورتوں کی تصاویر کے سائن بورڈ وغیرہ بھی لگائے گئے ہیں تو معلوم یہ کرنا ہےکہ یہ کام کرنا اور اس کام کےلئے مسجد کی دکان کرائے پر دینا اور تصاویر لگانا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب: کرائے پر دینا جائز ہے جبکہ شرعی طریقہ کار کے مطابق کرائے پر دیا جائے ،مثلا: ٭کرایہ شروع ہی میں طے کر لیا جائے ۔٭اور کتنے وقت کیلئے کرائے پر دینا ہے...
جواب: کرائے پر دینا جائز نہیں، کیونکہ کرائے پر اس چیز کو دیا جاسکتا ہے جسے بعینہ باقی رکھ کر اس سے نفع حاصل کیا جائے، اور پیسہ ایسی عددی چیز ہے، جسے بعین...
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: معاہدہ مکمل ہو گیا اور کسی ناجائز کام کا ارتکاب نہ ہونا بھی واضح ہے کہ سامان خریدنا بیچنا شرعاً جائز ہے۔ (2) مال خریدنے اور قبضہ کرنے کے بعد ڈسٹر...
جواب: معاہدہ کرتے وقت نفع کا تناسب زیادہ مقرر کیا جاسکتا ہے یا دورانِ معاہدہ بھی نفع کے تناسب کو باہمی رضا مندی سے کم زیادہ کیا جاسکتا ہے مثلا ً دونوں پار...
گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟
سوال: ایک آدمی نے گاڑی کرائے پرلی، توگاڑی لے کر جس مقام پر جانا تھا وہاں آنے جانے کے مختلف راستے ہیں اور گاڑی کے مالک نے یہ معین کر دیا کہ آنے جانے میں فلاں راستے کو استعمال کیا جائے، لیکن کرائے پر لینے والے نے مالک کا بتایا ہو راستہ استعمال کرنے کے بجائے دوسرا راستہ استعمال کیا اور اس راستے پر لے جانے سے مالک نے منع بھی کیا تھا ، اب اس راستے پر جانے کی وجہ سے گاڑی میں نقصان ہوگیا ، تو اس کا تاوان کون ادا کرے گا۔
کرایہ دار کا دکان میں مزید افراد کو بٹھا کر ان سے کرایہ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص دکان کرائے پر لے کر اپنے نام سے ایگریمنٹ بنوالے، پھر اس ایک دکان میں کیبن وغیرہ رکھ کر مزید تین چار افراد کو اپنےساتھ اسی دکان میں کرائے پر دے دے تو ایسا کرنا جائز ہے؟
آدھی پیمنٹ دے کر آرڈر پر چیز تیار کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسکول ہے اور اس اسکول کی کتابیں ایک خاص پبلشر شائع کرتا ہے۔ اور وہ پبلشر اپنے اس مخصوص بک ڈپو کو ہی کتابیں بیچتا ہے جن کا ان سے معاہدہ طے ہوتا ہے۔ پبلشر، بک ڈپو والے سے یوں معاہدہ کرتا ہے کہ آپ کے آرڈر پر آپ کی اس شاپ پر بکس ہم اس صورت میں پرووائڈکریں گے کہ آپ ہمیں ففٹی پرسنٹ تین ماہ پہلے دیں گے اور جب ڈیلیوری دیں گے اس وقت آپ مکمل پیمنٹ کریں گے تو پھر ہم آپ کو بکس پرووائیڈ کریں گے ؟ کیا یہ صورت جائز ہے ؟
مشترکہ مشین میں اپنا حصہ کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: زید اور بکر نے پارٹنر شپ پہ ایک گیہوں پیسنے کی مشین لی اور اس کے منافع آپس میں تقسیم کرتے ہیں، اب زید چاہتا ہے کہ وہ بکر کو مشترکہ مشین کا اپنا حصہ کرائے پر دے دے، بکر بھی اس پہ راضی ہے، تو کیا اس کی شرعاً اجازت ہو گی؟
فوٹو گرافر کو دکان کرایہ پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فوٹوگرافر کو دکان کرائے پر دے سکتے ہیں؟