سرچ کریں

Displaying 41 to 50 out of 614 results

41

قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ قرآن خوانی کے بعد کھانا اور کبھی مٹھائی،رقم وغیرہ دی جاتی ہے، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ کیا وہ کھانا کھاسکتے ہیں اورمٹھائی وغیرہ کچھ دیں ، تو اس کا لینا جائز ہے یا نہیں ؟ بیان فرمادیں ۔

41
42

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض حکیم حضرات اپنی کچھ دیسی دواؤں میں سانپ اورکیڑے استعمال کرتے ہیں اورکچھ ادویات میں سانپ کی کینچلی یعنی وہ سفید جالی نُماشفاف جھلی جواُترجاتی ہے،ڈالتے ہیں،توکیاایسی ادویات کاکھانایاظاہرِ بدن پراستعمال کرنا شرعاًجائزہے؟

42
43

دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم

سوال: زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں کو کھانا کھلاؤں گا، پھر وہ کام بن گیا ،تو کیا زید پر کھانا کھلانا لازم ہو جائے گا؟

43
44

میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کے ترکے میں سے اسی کے تیجے ، چالیسویں وغیرہ کے لیے کھانا بنا کر عزیز و احباب جن میں میت کے رشتے والے بھی ہوتے ہیں ،اور دوسرے بھی ، ان کو کھلایا جا سکتا ہے ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)

44
45

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: کھانا، پانی یا صفراء نکلے تو وہ قے وضو کو توڑ دیتی ہےاور انسانی بدن سے نکلنے والی ہر وہ چیز جو وضو یا غسل کو واجب کردے،نجاستِ غلیظہ ہےاور شرعی طور پر...

45
46

مچھلی کے انڈے کھانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مچھلی کے انڈے کھانا کیسا؟

46
47

سید کے لیے چالیسویں اور عقیقہ کا کھانا کھانا کیسا؟

سوال: سید چالیسویں اور عقیقے کا کھانا کھا سکتا ہے؟

47
48

حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت

سوال: کیا یہ حدیثِ پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ”جب شام کا کھانا حاضر کیا جائے، تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو۔“

48
49

کچی مچھلی کھانا کیسا ہے؟

سوال: چائینیز ڈش (سوشی) میں کچی مچھلی کھائی جاتی ہے ، تو کیا کچی مچھلی کھانا جائز ہے ؟

49
50

گناہ کے انسانی صحت پہ کیا اثرات ہوتے ہیں؟

جواب: گردے کمزور ہوتے ہیں اور بدنگاہی کی بد عادت میں سارے اعصاب کمزور ہوجاتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی...

50