
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
سوال: کچھ سالوں سے میڈیکل ترقی کے نتیجے میں (Bariatric surgery) کے ذریعے موٹاپے کو قابو کرنے کا طریقہ سامنے آیا ہے۔اِس کا دوسرا نام (Metabolic Surgery) بھی ہے۔اس سرجری کی تفصیلات یہ ہیں کہ جب موٹاپا مخصوص حد سے بڑھ جائے، یعنی کسی شخص کی بی ایم آئی(BMI) اوورویٹ (Overweight)ہو جائے اور موٹاپا اِتنا بڑھ جائے کہ وہ خود ایک بیماری کی شکل اختیار کر لے، نیز مختلف امراض مثلاً: بی پی، شوگر اور دیگر دل کے امراض لاحق ہو چکے ہوں یا لاحق ہونے کا قوی ترین اندیشہ ہو اور موٹاپا کم کرنے کے دیگر ذرائع مثلاً ورزش وغیرہ کارآمد ثابت نہ ہو رہے ہوں، تو اس صورت میں ڈاکٹرز اس سرجری کا مشورہ دیتے ہیں۔یہ سرجری لیپروسکوپک ٹیکنالوجی (Laparoscopic Technology) کے ذریعے کی جاتی ہے اور اس کے دو طریقے ہیں۔ ”Gastric Bypass Surgery“ اِس طریقہ میں کھانے کو براہِ راست معدے اور آنت کے ابتدائی حصے میں جانے سے روک دیا جاتا ہے، بلکہ بائی پاس کرتے ہوئے ڈائریکٹ معدے کے معمولی سے حصے سے گزر کر کھانا چھوٹی آنت کے درمیان میں داخل ہوتا ہے۔اس کے دو فائدے ہوتے ہیں۔ پہلا یہ کہ کھانے کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ کھانا مکمل ہضم نہیں ہوتا، جس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ مکمل ہضم ہونے کے نتیجے میں جن بیماریوں کے ہارمونز کو طاقت ملتی ہے، وہ ملنا بند ہو جاتی ہے اور بیماریوں کے اثرات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ ” Sleeve Gastrectomy “ اِس طریقہ کار میں معدے کو کاٹ کر اِس کا سائز چھوٹا کیا جاتا ہے اور معدے کو سٹیپل کر دیا جاتا ہے، جس سے پیٹ جلدی بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور خوراک کم ہو جاتی ہے، پھر اِس سرجری اور مزید طبی ہدایات کی بدولت چند مہینوں میں مریض کے وزن پر کافی اثر ظاہر ہوتا ہے۔ پاکستان اور بالخصوص مغربی ممالک میں اس سرجری کا کافی رجحان ہے۔ اس سرجری کی مختلف تھری ڈی ویڈیوز اور مریضوں کے تاثرات انٹر نیٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی نقطہِ نظرسے یہ سرجری کروانا،جائز ہے؟ اس سرجری کی اردو تفصیلات کےلیے یہ آرٹیکل (https://www.nawaiwaqt.com.pk/08-Jan-2018/744409)مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: سالوں کے بعد یہ کارڈ پرمننٹ ریزیڈنس کارڈ میں تبدیل بھی ہوجاتا ہے، جس کی ری نیویشن کی کوئی شرط نہیں، اس لیے اس صورت میں اگر وہاں کا وہ رہائشی جو ٹمپریر...
جواب: گزشتہ سالوں کی) زکوٰۃ کا دین ۔ مزید فرماتے ہیں :’’إنمامنع وجوب الزكاة،لأن ملك المديون في القدرالمشغول بالدين ناقص‘‘یہ دین زکوٰۃ کے وجوب سے مانع ...
سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا
جواب: سالوں کی زکوۃ ادا کرنی ہو ، تو پھر جس جس سال کی زکوۃ ادا کرنی ہے، تو اسی سال کے اس دن کی قیمت کا اعتبار ہو گا، جس دن نصاب پر سال پورا ہوا تھا۔نصاب کا...
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
جواب: سالوں سے یہی سائنس کا بنیادی نظریہ رہا ، لیکن اب کئی سائنسدان اس سے بہت زیادہ اختلاف کرتے ہیں۔ چند ایک مندرجہ ذیل ہیں: ٭ایک اطالوی سائنسدان روز...
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: گزشتہ مدت کا نفقہ خواہ مقرر کیا ہو یا نہ کیا ہو، بہر صورت باپ پر دین نہیں بنے گا لہذا باپ سے اُس نفقہ کا مطالبہ بھی نہیں کیا جاسکتا کیونکہ زوجہ کے ع...
زکوٰۃ صرف رمضان میں ہی نکالنا ضروری ہے ؟
جواب: سالوں کی یا کئی نصابوں کی زکوۃ پہلے ادا کر دی ، تو زکوۃ ادا ہو جائے گی۔ علامہ ابن نجیم مصری رحمۃ اللہ علیہ مذکورہ عبارت کے جز’’ذو نصاب‘‘کے تحت فرم...
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: زکوة کے مسائل،صاحبِ استطاعت ہو، تو حج کے مسائل ، نکاح کرنا چاہے ،تو اس کے ضرورى مسائل ، تاجر ہو، تو خرىد و فروخت کے مسائل، مزارع ىعنى کاشتکار و زمىندا...