
عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟
جواب: حکم کو دل و جان سے قبول کرے کہ اسلام کا معنی ہی سر تسلیم خم کرنا ہے ۔نیز اللہ تعالیٰ کے احکام میں ہزار ہا حکمتیں ہیں، ہر حکم کی حکمت کوہم اپنی ناقص...
زوال کے وقت سجدہ نہ کرنے کی حکمت
سوال: زوال کے وقت سجدہ نہ کرنے کی شریعت کی رو سے وجہ کیا ہے رہنمائی فرمائیں۔
عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہت سے عمرہ زائرین جو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں، مگر حکومت وقت نے عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،مطاف و مسعی دونوں جگہیں بند ہیں،اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ اس صورت میں معتمرین کے لیے کیا حکم ہے؟ احرام کی پابندیوں سے آزاد ہونے کے لیے انہیں کیا کرنا چاہیے ؟ اس کی وضاحت فرمادیں ۔ سائل : محمد اکرم عطاری، نزیل مکہ مکرمہ
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
سوال: میت کے گھر سے فوتگی والے دن سے لے کر تین دن کا کھانا کھانا اور کھلانا، جائز ہے یا نہیں؟ وہ کھانا میت کے ترکے میں سے ہو ،توکیا حکم ہو گا؟ اور اگر میت والے گھر کے کسی عاقل بالغ فرد کی طرف سے ہو، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟ اسی طرح اگر محلے کے افراد نے رقم جمع کر کے کھانا دیا، تو کیا حکم ہو گا؟ یہ کھانا غریب و امیر سب کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح تین دن کے بعد جمعرات، دسویں، بیسویں، چالیسویں اور سالانہ وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ سائل: محمد عامر رضا عطاری (راولپنڈی)
ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدہ سہو کرنا
سوال: کیا ہر نماز کے آخر میں احتیاطاً سجدۂ سہو کر سکتے ہیں؟
فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟
جواب: سجدہ نہ کیا ہولوٹ آئےاور سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے ،اگر قیام ہی میں سلام پھیر دیا تو بھی نماز ہو جائے گی مگر سنت ترک ہوئی۔ مقتدیوں کے لیے حکم ی...
وترکی نمازمیں قعدہ اولی فرض ہے یاواجب ؟
جواب: سجدہ سہوکر لے ، اس کی نماز درست ہوجائے گی ۔ درمختار میں ہے :”(سھاعن القعود الاول من الفرض )ولوعملیا ۔۔۔ ان استقام قائما(لا)یعود(وسجدللسھو)“یعنی ...
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: آیتِ مبارکہ"وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًا"پڑھی اور اس میں سے لفظ"ذَا"کو چھوڑدیا تو اس کی نماز فاسد نہیں ہوگی، کیونکہ اس لفظ کے چھوٹنے...
بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟
موضوع: بدبودار موزے پہن کر مسجد میں جانے کا شرعی حکم