
دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا
جواب: قضا کرنی ہوگی۔ غالب گمان ہونے کی تین صورتیں ہیں: اس کی کوئی ظاہری نشانی ہویااپناذاتی تجربہ ہو یا مسلمان غیر فاسق ماہر ڈاکٹر کے بتانے سے معل...
آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا حکم ہے؟
سوال: ماہِ رمضان میں سحری کے وقت آنکھ نہیں کھلی، جس وجہ سے روزہ نہیں رکھا، تو کیا اب اس روزے کی صرف قضا کافی ہے یا کفارہ بھی دینا ہو گا؟
تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟
سوال: کسی پر غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا ، تو نماز قضا ہو جائے گی ، لیکن وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ سکتا ہے ، تو اس صورت میں وہ وضو کر کے نماز پڑھے یا تیمم کرے ؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت
جواب: قضاۃ امام ابو یوسف رَحِمَھُمُ اللہُ تَعَالیٰ ، وغیرہم نے بھی نقل کی ہے۔ مذکورہ بالا حدیث پاک کے تحت علامہ ابن رُسلان شہاب الدین مقدسی رملی رَحْ...
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: حکم یہ ہے کہ وہ امام کی دونوں جانب صف برابر رکھیں،کیونکہ نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’تم امام کو درمیان میں رکھو۔‘‘اور اس کا طریقہ ...
بُرے خیالات یا بیماری کی وجہ سے منی خارج ہوئی، تو غسل اور روزہ کا حکم
جواب: قضا لازم ہے، کفارہ نہیں۔(اور ہاتھ لگائے بغیر انزال ہوگیا تو نہ قضا لازم نہ کفارہ)۔“(ملتقط از بہارشریعت ،جلد1، صفحہ 989، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مذ...
مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟
جواب: قضا ہو گئی، تو اس نماز کے آخر ی وقت میں اس کی حالت کو دیکھا جائے گا، اگر آخری وقت میں مقیم تھا، تو چار رکعتوں کی قضا کرے گا اور اگر آخری وقت میں م...
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟