
ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہے۔ عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا ، جائز نہیں۔ جیسا کہ بخاری شریف کی حدیثِ مبارک میں ہے:”قال النبی صلى الله عليه و سلم: لا تسافر ال...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
جواب: جائز و حرام اوراحکامِ الٰہیہ کی صریح خلاف ورزی ہے۔ایسے افراد کے لیے قرآن و حدیث میں سخت وعیدیں بیان کی گئی ہیں۔لہذاجو ورثاء ہندہ کے حصے پر قابض ہیں، ا...
مردوں کے لئے دم کیا ہوا چھلا پہننے کا حکم
جواب: جائز ہے جو ساڑھے چار ماشہ سے کم وزن کی ہو، ایک نگ والی ہو اور مردانہ طرز پر بنی ہوئی ہو۔جبکہ چھلاانگوٹھی نہیں ہوتا بلکہ وہ نگ کے بغیر ایک حلقہ ہوتا ہے...
دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟
جواب: جائز ،حرام اور گناہ ہے ،کیونکہ یہ جھوٹ اور دھوکہ ہے اور یہ دونوں کبیرہ گناہوں میں سے ہیں۔نیز دکاندار کا ان گناہوں کا ارتکاب کرنے کے بعد انہیں دوسروں ک...
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
جواب: جائز تھا ،اس کی وجہ سے آپ گنہگار ہوئے،لازم ہےکہ اس اکاؤنٹ کو فوراً بند کرائیں اور اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں سچی توبہ بھی کریں۔نیز اصل رقم جو تن...
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
جواب: جائز ہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ البتہ یہ واضح رہے کہ جماعتِ ثانیہ کے بھروسے پر بلا عذرِ شرعی مسجد کی واجب جماعتِ اولیٰ ترک کرنا بے شک ناجائز و ...
جہاں کام کرنے جانا ہے، وہاں میوزک ہو، تو کیا کیا جائے؟
جواب: جائز چیزوں کی سجاوٹ ہی کا ہے اور سجاوٹ میں کوئی ناجائز کام بھی نہیں کرتے نیز اس کے علاوہ کوئی ناجائز کام آپ کو نہیں کرنا پڑتا تو آپ کے لئے یہ کام ...
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
جواب: جائز نہیں ہے ۔ اس کا جواب یہ ہے کہ یہاں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جو معاذ اللہ کہا ہے، وہ محض مستحب وافضل کی نفی کرنے کے لیے کہا ہے...
مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب
جواب: جائز شرعی ہو ا س کے لیے دعا کرے اورصاحب مزار کی روح کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اپنا وسیلہ قراردے ، پھر اُسی طرح سلام کرکے واپس آئے، مزار کو نہ ہاتھ ل...
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
سوال: ایک شخص بہت موٹا ہوچکا ہے، وہ علاج کے طور پر اپنا پیشاب پیتا ہے، اس کا کیا حکم ہے۔ ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟