
قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا
سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟
دوسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا یا التحیات پڑھ لی تو نماز کا حکم؟
جواب: رکوع یا سجدہ میں تشہد پڑھی تو اس پر سجدہ سہو لازم نہیں، کیونکہ تشہد ثناء ہے اور یہ تمام جگہیں ثناء کا محل ہیں اور امام محمد علیہ الرحمۃ سے مروی ہے کہ ...