
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حج یا عمرہ میں جو دم واجب ہوتا ہے وہ اگر کوئی شخص جانور لے کر زندہ ہی فقیر شرعی کو دیدے تو کیا اس سے دم پورا ہوجاتا ہے یا نہیں ؟ سائل:شاہ نواز ( ریگل صدرکراچی)
جنت میں بوڑھے نہیں، تو حضرت ابوبکر و عمر رضی الله عنہما بوڑھوں کے سردار کیسے ہوئے؟
سوال: ایک حدیث شریف سنی کہ حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما جنتی بوڑھوں کے سردار ہیں اور دوسری حدیث سنی کہ جنت میں بوڑھے نہیں جائیں گے۔جب بوڑھے نہیں جائیں گے ، تو ان حضرات کی سرداری والی حدیث سے کیا مراد ہے؟
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
جواب: عمر: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم : "من دعي فلم يجب فقد عصى الله ورسوله، ومن دخل على غير دعوة دخل سارقا وخرج مغيرا"ترجمہ: عبداﷲبن عمر رضی اللہ...
جمعہ کے خطبہ میں خلفائے راشدین کے نام آنے کی وجہ ؟
جواب: عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ علیہ نے شروع کیا، اور اس کی وجہ یہ تھی کہ اُس دور میں روافض کی طرف سے حضرات شیخین وحضرت عثمان رضی اللہ عنہم پرلعن طعن کا ...
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ عمرہ کے احرام کی حالت میں اگر کوئی نہانا چاہے، تو کیا غسل کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتا ہے؟
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
جواب: عمر"ترجمہ:حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے لفظ سورہ بقرہ جیسی سورت تلاوت فرمائی اور دوسری روایت میں سورۃ البقرۃ کی مثل کے لفظ ہیں جبکہ مسلم شریف میں سو...
حالتِ احرام میں ٹھنڈک حاصل کرنےکے لیے یا نفل غسل کرنا کیسا؟
جواب: عمر رضی اللہ عنہما احرام کی حالت میں مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے پہلے مقام ِ ذی طو ی پر غسل کرتےاور فرماتے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایسا ہی کر...
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: دو افراد کہ جن کی عمر میں کچھ فرق تھا۔ وہ دونوں نماز پڑھنے مسجد گئے۔ اِتفاقاً دونوں کی سلیپر (Slipper) ایک جیسی تھی ، لیکن عمر میں فرق کی وجہ سے ایک چھوٹی اور دوسری اُس سے کچھ بڑی تھی۔ نماز پڑھنے کے بعد ایک شخص بے توجہی میں دوسرے کی چپل لے کر چلا گیا۔ جب دوسرا شخص چپل پہن کر گھر جانے لگا، تو اُسے وہ سلیپر کچھ چھوٹی محسوس ہوئی۔ گھر پہنچنے پر اُسے سمجھ آگئی کہ یہ دوسرے کی چپل ہے۔ اُس کے گھر والوں نے اسے کہا کہ آپ اگلی نماز میں یہ چپل لے کر چلے جانا، وہ دوسرا شخص آئے گا، تو اُسے اس کی چپل دے کر اپنی لے لینا۔ کافی دن گزر گئے، لیکن کوئی سلیپر چینج (Change)کرنےنہیں آیا اور اب لگتا بھی نہیں کہ وہ آئے گا، لہذا اب اس سلیپر کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟