سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 811 results

491

تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا

جواب: نفل میں حسبِ موقعہ مختلف نوافل کی نیتیں ہوسکتی ہیں ، لہٰذا اوابین میں صلوٰۃ الحاجات، صلوٰۃ التوبہ کی نیت ہوسکتی ہے ۔ بہار شریعت میں ہے :”تحيۃ...

491
492

قراٰنِ کریم کی تلاوت سننے کا زیادہ ثواب ہے یا کرنے کا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں یہ حکم مذکور ہے : “ قراٰن مجید سننا ، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے۔ “ زید کہتا ہے کہ افضل تو قراٰنِ مجید سننا ہی ہے لیکن ثواب زیادہ تلاوت کرنے والے کے لئے ہے ؟کیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟

492
493

رمضان میں ایک قضا نماز پڑھنے سے کتنی نمازیں ادا ہوں گی؟

جواب: نفل بنایا، جو اس ماہ میں نفلی بھلائی سے قربِ الٰہی حاصل کرے تو گویا اس نے دوسرے مہینہ میں فرض ادا کیا اور جو اس میں ایک فرض ادا کرے تو ایسا ہوگا جیسے ...

493
494

اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا

جواب: نفلی حج شمارہوگا،لہذا بعد میں جب وہ بالغ ہو اور حج کی شرائط پائی جائیں تو دوبارہ حج ادا کرنا اس پر لازم ہوگا۔ بدائع الصنائع میں ہے ” وأما شرائط فرضي...

494
495

مقروض کی قربانی کا مسئلہ

جواب: نفلی قربانی ہو جائے گی اور اس کا ثواب ملے گا۔ قربانی واجب ہونے کانصاب بیان کرتے ہوئےبدائع الصنائع میں علامہ ابوبکربن مسعود کاسانی حنفی (متوفی 587 ھ) ...

495
496

وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم مقام ہیں توکیاان دورکعتوں کےپڑھنے پرتہجدکااطلاق کیاجاسکتاہے؟

496
497

نفلی حج افضل ہے یا نفلی صدقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہے ،اب وہ نفل حج کرنا چاہتاہے،توکیانفلی حج کرنا افضل ہے یاکسی حاجت مند کی حاجت روائی کرناافضل ہے؟

497
498

مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔

498
499

عاشوراء کے دن سرمہ لگانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: روزہ دار ، اور غیر روزہ دار) کے لئے مختار قول کے مطابق سرمہ لگانے میں حرج نہیں ، کیونکہ نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم کا فرمان ہے : جس نے عاشورا...

499
500

گیارہویں کی حقیقت‎

جواب: نفلی روزہ رکھتے، کیا اتوار یا منگل کو رکھتے ، تو نہ ہوتا ؟یا اس سے یہ سمجھا گیا کہ معاذاللہ ! حضور نے پیر کا روزہ واجب سمجھا ؟یہی حکم تیجے اور چہلم کا...

500