
زنیرہ نام رکھنے کا حکم اور زنیرہ نام کا مطلب
سوال: کیا بچی کا نام زنیرہ رکھ سکتے ہیں ؟اس کا درست تلفظ بھی بتادیجئے ۔
آستینوں کے اوپر سے پانی بہا لینے کی صورت میں وضو کا حکم
سوال: اگر کسی کی آستینیں بہت ٹائٹ ہوں اور وہ اس کے اوپر سے ہی پانی بہا لیں ، تو کیا ان کا وضو ہوجائے گا؟
حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
جواب: ہیں ہوگا۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”في الصغرى الحائض إذا سمعت آية السجدة لا سجدة عليها، كذا في التتارخانية ۔“یعنی فتاوی صغری میں ہے کہ حائضہ...
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہیں ہوگی اور اگر سجدے سے پہلے یاد آنے کے باوجود سورت کے لیے نہ لوٹا، تو قصداً ترکِ واجب لازم آنے کی وجہ سے گناہگار ہوگا اور توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس ...
بچہ مردہ پیدا ہو،تو اس کو غسل دینے کا حکم
جواب: ہیں ہوا بلکہ مردہ پیدا ہوا تواُسے ويسے ہی نہلا کر ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیں گے، اُس کے ليے غسل و کفن بطریق مسنون نہیں( یعنی صرف پانی ڈالنا ہے یہ...
وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے
سوال: میں نے دعائے قنوت یاد کی ہے، مگر جب میں وترکی نماز ادا کرتا ہوں، تو اکثر اس میں سے یہ الفاظ(و نسجد و الیک نسعی)بھول جاتا ہوں، میں بہت کوشش کرتا ہوں ،لیکن پھر بھی یہ الفاظ رہ جاتے ہیں۔معلوم یہ کرنا ہے کہ ان الفاظ کے بھول جانے پر سجدہ سہو کرنا ضروری ہے یا ویسے ہی نماز ہو جائے گی؟
صاحب نصاب کی بیوی کوزکاۃ دیناٹھیک ہے یا نہیں ؟
سوال: شوہر بیوی ساتھ ہی رہتے ہیں اور شوہر صاحب نصاب ہے لیکن بیوی نہیں ہے تو کیا بیوی زکوۃ لے سکتی ہے؟
کیاخشک مذی کو کھرچ کر پاک کیا جا سکتا ہے
جواب: ہیں کھرچ کرکپڑا پاک نہیں ہوگا، کپڑاپاک کرنے کےلیےشرعی اصولوں کے مطابق کپڑے کودھوناضروری ہے ۔ ردالمحتارمیں بحر سے منقول ہے :”طھارۃ الثوب بالفرک انماھو...
دیوارمیں لگی ٹائل ناپاک ہوگئی توخشک ہونے سے پاک ہونے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ٹائل دیوار میں لگی ہے جسے الگ نہیں کیا جا سکتا اور ناپاک ہو گئی ہے تو کیا خشک ہونے سے وہ پاک ہو جائے گی ؟
مردوں کے لئے سلکی کپڑا پہننے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: ہی ریشم حرام ہے جوریشم کے کیڑےسے بنتاہے ۔اس کے علاوہ عام طور پر جو مصنوعی سلک مارکیٹ میں ملتا ہے جو ریشم کے کیڑے سے نہیں بنتا وہ حرام نہیں، یونہی دی...