
قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ
سوال: ہندہ نے قربانی کے لیے بکری خریدی اور قربانی کرنے سے پہلے ہی اس بکری کا دودھ خود بھی پیا اور گھر والوں کو بھی پلایا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں ہندہ کے لیے کیا حکم ہے؟ اگر اس پر صدقہ کرنا لازم ہے تو اس صدقے کا مصرف کیا ہوگا؟
شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: ساتھ کچھ اور چیزیں بھی فراہم کرتے ہیں، مثلاً جانور بیچیں تو اس کے ساتھ رسی اور دیگر لوازمات، یونہی دکاندار مختلف اشیاء ڈالنے کے لئے شاپنگ بیگ دیتے ...
عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا
جواب: وقتی طور پر ان چیزوں کو نہ لے جایا جائے، تاکہ بلاوجہ اختلاف نہ ہو۔ قرآن پاک میں اللہ تعالی ارشاد فرماتاہے:﴿قَالُوا اطَّیَّرْنَا بِكَ وَ بِمَنْ مَّعَ...
کیا غوث اعظم رفع یدین کرتے تھے؟ رفع الیدین نہ کرنے کی احادیث
جواب: جماعت صحابہ و تابعین اور ان کے بعد کا مذہب ہے۔ صحابہ میں سے حضرت ابوبکر صدیق ، عمر ، عثمان ، علی، طلحۃ بن عبیداللہ ، الزبیر بن العوام ، سعد بن ابی و...
بیمار پر جمعہ فرض ہے یا نہیں اور وہ گھر پر ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
سوال: کیا بیماری کے سبب جمعہ کی فرضیت ساقط ہوجاتی ہے ؟نیز کیا اگرکوئی بیماری کے سبب مسجد نہ جائے ،تو کیا اس صورت میں چند لوگوں کے ساتھ مل کر نماز جمعہ کو گھر میں قائم کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اوراگر جمعہ قائم نہیں کیا جاسکتا تو کیا ظہر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتاہےیا ظہر کی نماز تنہا ادا کرنا ضروری ہوگا؟
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
جواب: پہلے قعدے سے بھول جائےپھر اسے یاد آجائے تو قعدے کی طرف لوٹ آئے اور تشہد پڑھے اور اصح قول کے مطابق اس پر (سجدہ) سہو نہیں جب تک کہ سیدھا کھڑا نہ ہو ظا...
جواب: جماعت نے فرمایا: (اللہ عزوجل ان سے ہمیں نفع عطا فرمائے ) کہ سجدے میں اپنی آنکھیں کھلی رکھے ، کیونکہ دو نوں آنکھیں سجدہ کرتی ہیں ۔ ( البحر الرائق ،...
مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے
سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟
ایک شہر میں پندرہ راتوں سے زیادہ کی نیت ہے لیکن دن کہیں اور گزارے گا ،تو نماز کا حکم
جواب: پہلے اس شہر چلے گئے ،جہاں آپ کی دن گزارنے کی نیت تھی، مثلاً :کوٹری ، جامشورو وغیرہ تو مقیم نہیں ہوں گے اور قصر نماز پڑھیں گے ، ہاں وہاں سے فارغ ہو کر ...
جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟
جواب: جماعت عظیم سے نہ ہوتا ہو بلاشبہ سجدہ کرے، اگر نہ کیا اعادہ کرے، اگر وقت نکل گیا ظہر پڑھ لیں۔“(فتاوٰی رضویہ،ج08، ص179 ، رضا فاونڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَ...