سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 3782 results

501

نماز کے علاوہ عورت کا مخصوص ایام میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم

جواب: حیض میں خارجِ نماز دعائے قنوت پڑھنابلا کراہت جائز ہے۔ تنویر الابصا ر اور در مختار میں ہے :’’(لا )قراءۃ (قنوت)‘‘ یعنی (عورت کے لیے حالت حیض میں ) ...

501
502

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی نے نماز عصر ادا کی تو مسافر امام کی نماز کے ختم ہونے کے بعد مقتدی اپنی بقیہ دو رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھے گا یا نہیں؟ مسافر امام کے پیچھے مقیم مسبوق اپنی نماز کس طرح مکمل کرے گا؟

502
503

نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہونے کی امثلہ: (1-2)نماز کے دوران اعتکاف اور سجدہ تلاوت کی نیت کرنا درست ہے،کیونکہ ان کی نیت کے ساتھ کوئی عمل کرناضروری نہیں ہوتا، فقط دل میں اراد...

503
505

حائضہ عورت آیت سجدہ سن لے، تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟

جواب: حیض و نفاس کی حالت میں عورت اگر آیتِ سجدہ سن لے، تو اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے:”في الصغرى الحائض إذا سمعت آي...

505
506

عورت مخصوص ایام میں جس بستر پر سوتی ہو پاکی کے ایام میں اس پر سونے کا حکم

جواب: حیض کے بعد سونے میں کوئی حرج نہیں فقط حالت حیض میں سونے کی وجہ سے وہ بستر ناپاک نہیں ہوگا ہاں اگر واقعتا کوئی نجاست لگ جائے تو اسےدھو کر پاک کر لیا ج...

506
507

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

سوال: میں صاحبِ نصاب ہوں ، میں نے گزشتہ کچھ سالوں میں اس طرح زکوٰۃ ادا کی کہ کرونا کے موقع پر زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی، پھر سیلاب کا واقعہ ہوا ، تو اس وقت بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی رقم دی ، پھر ترکی میں ہونے والے زلزلے کے موقع پر بھی زکوٰۃ کی مد میں کافی ساری رقم جمع کروائی ۔ اب میں نے حساب لگایا ہے ، تو وہ ٹوٹل رقم میرے آئندہ تقریباً تین سال کی زکوٰۃ کے لیے کافی ہو چکی ہے یعنی میرے پاس 2026ء تک اندازاً جتنا مالِ زکوٰۃ رہے گا ، اس کی اندازاً جتنی زکوٰۃ بنتی ہے ، اتنی رقم میں زکوٰۃ کی مد میں دے چکا ہوں ۔میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں زکوٰۃ کی نیت سے دی ہوئی اس اضافی رقم کو اگلے تین سال کی زکوٰۃ میں شمار کر سکتا ہوں ؟ میرا غالب گمان یہی ہے کہ میرے پاس 2026ء تک یہ سب قابلِ زکوٰۃ مال موجود رہے گا ۔

507
508

قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ اگر امام چار رکعت والی نماز میں دوسری رکعت پرنہ بیٹھا اور سیدھا کھڑا ہو گیا اب کسی نے لقمہ دیا اورامام نے اس کا لقمہ قبول کر لیاتو کیا حکم ہوگا؟اسی طرح اگر پورا سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو بلکہ کھڑے ہونے کے قریب ہو یا بیٹھنے کے قریب ہو تو اب لقمہ دینے اور قبول کرنے کا کیا حکم ہوگا؟ سائل :سید ذیشان (گلشن خیر محمد،حیدر آباد)

508
509

ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟

سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟

509
510

قبلہ سمت سے کتنا پھریں گے تو نماز فاسد ہوگی؟

جواب: ختم نہ ہو تو نماز جائز ہے ،اس کی تائید ظہیریہ کی اس عبارت سے ہوتی ہے کہ جب وہ تھوڑا دائیں یابائیں ہو جائے ،تو نماز جائز ہوگی۔ حلیہ میں ملتقط سے:’’ ھذ...

510