
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: پڑھنامکروہ تحریمی ہے اور اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی ، تو اس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ فاسق معلن کو امام بنانا گناہ ہے،اس کے متعلق علامہ م...
دوران حمل خون آئے تو نماز کا حکم
جواب: حیض نہیں،بلکہ استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوگا۔پس جب یہ خون حیض کا نہیں،تو اس کی وجہ سے نماز بھی معاف نہیں ہوگی،بلکہ عام دنوں کی طرح اس دوران بھی عورت...
غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے
سوال: دو قرآن پاک ، ایک بڑی سائز میں ہوجبکہ دوسرا چھوٹے سائز میں اس کے اوپر رکھا ہو ، قرآن کریم اٹھاتے ہوئے اوپر والا قرآن پاک نظر نہ آنے کی وجہ سے زمین پر گر جائے ، تو کیا حکم ہے؟
قرآن افضل ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
سوال: قرآن افضل ہے یانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم؟
کیا مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟
جواب: قرآن پا ک دیگر آسمانی کتابوں مثلاً تورات،زبور اور انجیل کی تصدیق کرنے والی کتاب ہے ، ایمان والوں کے لیے قرآن پاک کو ہی فالو کرنے کا حکم ارشادفرمای...
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: پڑھنا مکروہ ہے اس کے علاوہ میں مکروہ نہیں۔ (رد المحتار ،ج 02،ص 38، مطبوعہ کوئٹہ) سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ...
اعوذ باللہ، قرآن پاک کی آیت ہے یا نہیں؟
سوال: کیا اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم قرآن پاک کی آیت ہے یا نہیں؟
سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
سوال: رمضان المبارک میں وتر کی جماعت ہوتی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز باجماعت پڑھنے والے شخص کے لیے وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا تہجد کے وقت پڑھنا افضل ہے۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
دورانِ تلاوت نبی کریم ﷺ کا نام آجائے تو درود شریف کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی تلاوتِ قرآن کررہا ہو اور تلاوت کرنے کے دوران نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اسم مبارک آجائے،تو کیا تلاوت کرنے والے پردرود شریف پڑھنا واجب ہے؟اگرواجب ہے،تواسی وقت پڑھنا واجب ہےیابعدمیں پڑھے؟ سائل:عبد الباسط عطاری(میٹھادر،کراچی)