
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: دمت اقدس میں آیا اور قرض کا تقاضا کرنے لگا ، حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے صحابہ کو حکم دیا کہ اس کو اونٹ دے دو ۔ صحابہ کرام نے اس عمر کا اونٹ...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: دمال صاحبہ،فیزداد مال کل واحد منھما مرۃ وینتقص اخری، فاذا کان المال مشروطاً من الجانبین کان قماراً، والقمار حرام، ولان فیہ تعلیق تملیک المال بالخطر، و...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔
رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟
جواب: دینے اور لینے والے دونوں شخصوں پر لعنت فرمائی ہے۔ لہذا اولاً تو اس طرح رشوت دے کر نوکری حاصل کرنا، ناجائز و گناہ ہے، البتہ اگر کسی نے رشوت دے کر نوکری...
جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرکسی شخص نے کسی کمپنی میں سرمایہ کاری کی ہے اوروہ سرمایہ ضرورت سے زائداور نصاب کے برابر یااس سے زائدہے،لیکن بعدمیں کمپنی اس کاساراسرمایہ لے کربھاگ جاتی ہے اوراس سے سرمایہ کےملنے کی امیدنہیں رہتی اوراس سرمائے کے علاوہ اوررقم یاسامان یاجائیدادوغیرہ نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے وہ صاحب نصاب بن سکے ،توکیااس سرمائے کی وجہ سے کمپنی کے بھاگنے کے بعدوہ زکوٰۃ لے سکتاہے یانہیں لے سکتا ؟
جواب: دینے میں کوئی حرج نہیں۔ اور میت کو غسل دینے والے پر وضو اور غسل کرنا لازم نہیں۔ ہاں! اگر غسل دیتے ہوئے کوئی چیز لگ جائے تو اس کو دھولیا جائے۔ (مؤطا ام...
مسافرجمعہ کی امامت کرسکتاہے یانہیں؟
جواب: شرائط کی موجودگی میں نماز جمعہ کی امامت بھی کر سکتا ہے، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں، کیونکہ امامت کی شرائط میں سے امام کا ” مقیم ہونا “ کسی بھی نماز ...
محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟
جواب: دینے والوں کا عِلم نہ ہو یا یہ معلوم نہ ہوسکے کہ کس سے کتنا لیا تھا تو جس کام کے لئے چندہ لیا تھا اسی طرح کے دوسرے کام میں اِستعمال کریں اور اگر اس طر...
کیا ریگزین کے موزوں پرمسح کر سکتے ہیں ؟
جواب: شرائط ریگزین کے موزوں میں عام طورپائی جاتی ہیں، لہذا اگرواقعی وہ ان شرائط واوصاف کے حامل ہیں توان پر چمڑا نہ ہونے کے باوجود مسح کیا جا سکتا ہے۔ وَال...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: دمیں ارشاد فرمایا:﴿ وَ اِذَا حُیِّیْتُمْ بِتَحِیَّةٍ فَحَیُّوْا بِاَحْسَنَ مِنْهَاۤ اَوْ رُدُّوْهَااِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ حَسِیْبًا﴾تر...