
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
سوال: عورت کے فرض روزے جو حیض کی وجہ سے رہ جاتے ہیں کیا ان روزوں کی قضا کرنا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو ان روزوں کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ آنے والے رمضان سے پہلے پہلے عورت ان روزوں کی قضا کرلے ورنہ اسے ایک روزے کے بدلے میں 60 روزے رکھنا ہوں گے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔
معراج کی رات جبریل علیہ السلام آگے بڑھنے سے کیسے جلتے، حالانکہ نور سے بنے ہیں؟
جواب: کافر جنوں کے متعلق ہے:”وَ اَمَّا الْقٰسِطُوْنَ فَكَانُوْا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا“ترجمہ: اور رہے ظالم وہ جہنم کے ایندھن ہوئے۔ اس کی تفسیر میں خازن میں ہے...
نورانیت مصطفی پر دلائل اور حضور کے نور ہونے پر اہل سنت کا عقیدہ
سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔
کسی قبرستان کے متعلق معلوم نہ ہو کہ یہ مسلمانوں کا ہے یا نہیں، تو وہاں فاتحہ پڑھنے کا حکم
سوال: کسی قبرستان کے بارے میں معلوم نہ ہو کہ یہ مسلمانوں کا ہے یا نہیں، تو کیا وہاں فاتحہ پڑھی جاسکتی ہے ؟
سوال: غیر مسلم کا خون کسی مسلمان مریض کو لگایا جاسکتا ہے؟
جواب: مسلمان جو کسی پر ظلم نہیں کرتا اس کے لئے بد دعا نہ کی جائے ، وہ کسی گناہ میں مبتلا ہو تو اس کے لئے دعائے ہدایت کی جائے کہ جو گناہ وہ کرتا ہے چھوڑ ...
قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم
جواب: کہنا۔۔۔نباتات جس وقت تک سبز رہتی ہیں، خدا کی تسبیح کرتی ہیں، اور اس سے میت کو انس حاصل ہوتا ہے، اس لیے قبرستان سے سبز گھانسوں کا اکھاڑنا ، کاٹنا ممنوع...
عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق
جواب: کہنا درست نہ تھا۔ علامہ شامی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی عبارت:’’(لاتفسد بترکھا) اشار بہ الی الرد علی القھستانی حیث قال: لاتفسد ولاتبطل ۔۔۔وجہ ا...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟
جواب: کہنا یقینا درست ہے کہ دنیا کی ہر خوشبو حقیقت میں ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی فیضان ہے، جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ ...