سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 2609 results

501

صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟

سوال: آج کل بعض مساجد میں یہ دیکھا گیا ہے کہ صفوں کے کناروں پر نمازیوں کے گزرنے کے لیے لوہے کی لمبی گِرِل لگاکر یا ٹیپ وغیرہ سے لمبی لکیر کھینچ کر ایک راستہ بنادیا جاتا ہے ،تاکہ ا ن کو مسبوق نمازیوں کا انتظار نہ کرنا پڑے اور وہ بہ آسانی وہاں سے گزرکر جاسکیں ، یہ عمومی طور پر اگلی ایک دو صفوں کو چھوڑ کر کیا جاتا ہے یعنی اگلی ایک دو صفیں تو مکمل ہوتی ہیں ،اس کے بعد سے کبھی تو دونوں کناروں پر اور بعض جگہ صرف دائیں یا بائیں جانب ایسا کیا جاتا ہے،لہٰذا وہاں دورانِ جماعت صف میں کوئی کھڑا نہیں ہوتا،قریباً ایک دو آدمیوں کی جگہ چھوڑ کر اگلی صف شروع کردی جاتی ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ ایسا کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟اور اگر درست نہیں ہے، تو جہاں یہ چیزیں لگادی گئی ہیں ،وہاں کیا کیا جائے؟برائے کرم دلائل کی روشنی میں اس کا تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔

501
502

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

جواب: آگے بیان کیا جائے۔ چند حوالہ جات ملاحظہ کیجیے! عمرو بن بحر الکنانی مشہورعربی دان"جاحظ "(متوفی:255ھ)نے اپنی کتاب" الحيوان " میں ذکر کیا:مجنون ...

502
503

لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک

جواب: کتنا ہی کثیر کیوں نہ ہو۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد 3، صفحہ 250، رضا فاؤنڈیشن لاہور) اور بدبو والے پاک پانی سے وضو کرنے کے بارے میں لکھتے ہیں: ” پانی میں ...

503
504

اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی اذان اور اقامت میں کتنا وقفہ کرنا چاہیے ؟اگرمغرب کی اذان کے بعد تقریبا12 منٹ کا شرعی مسائل پر بیان کیا جائے پھر جماعت کھڑی کی جائے تو کیااس میں کوئی حرج تو نہیں اوریہ بیان جدول کے مطابق روزانہ ہوا کرے گا ؟ سائل :ابو مدنی محمد ارشد عطاری (نرنگ مین بازار لاہور )

504
505

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: آگے نہیں بڑھتی، یعنی وہاں رشوت دینی پڑتی، یہ اصطلاح کبھی کسی عالم کے بارے میں کسی نے سنی ہے؟ اور اگر معاشرتی تباہی میں ظلم کو دیکھ لیا جائے، تو ظل...

505
507

پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یادُرود و دُعا بھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قَعدے میں کتنا پڑھنا ہوتا ہے ؟ ” عَبْدُہٗ وَ رَسُولُہ“ تک یا دُرود و دُعا سَمیت آخر تک؟

507
508

کیا سامع کے علاوہ کوئی اور شخص لقمہ نہیں دے سکتا ؟

جواب: آگے پڑھنا شروع کر دے،تو اگرچہ اس غلطی سے نماز میں کچھ بھی خرابی نہیں آئے گی، تب بھی بتایا جائے تاکہ ختمِ قرآن کریم کا مقصود پورا ہو سکے،نیز ایسا نہیں...

508
509

قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم

جواب: کتنا قرض ادا کرنا ہے، اِسی طرح مرحوم کا عموماًلین دین کن لوگوں سے ہوتاتھا،اُن کےذریعے معلومات لی جاسکتی ہے،الغرض حتی الامکان ورثاکو تلاش کرکے ان تک ہی...

509
510

مقتدی فوم والی صف پر ہو اور امام عام مصلے پر تو نماز کا حکم

سوال: اگر مقتدی فوم والی صف پر کھڑے ہوں (جو تقریباً آدھی انچ موٹی ہے) اور امام عام مصلیٰ پر کھڑا ہو تو کیا نماز درست ہے؟ میرا پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ امام اور مقتدی کتنا اُونچے نیچے کھڑے ہو سکتے ہیں؟

510