
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز وضو کے ساتھ ادا نہیں ہو پائے گی ، جبکہ اشارے سے سجدہ کرنے سے آپ طہارت و پاکیزگی کے ساتھ نماز ادا کر سکیں گے ۔ نیز اس صورت می...
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیر کر سجدہ شکر ادا کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بے وضو سجدۂ شکر کیا جا سکتا ہے؟
ٹیٹو کے ہوتے وضو کرنے کا حکم اور بعد توبہ اسے مٹانے کا حکم
سوال: اگر کسی نے اپنے ہاتھ پر نام کا ٹیٹو بنوایا پھر اس کو احساس ہوا کہ یہ غلط ہے اور اس نے توبہ بھی کر لی تو کیا اس کو صاف کروانا ضروری ہے اور اگر صاف نہیں کرواتا تو وضو ہو جائے گا؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے میک اپ کرنے سے پہلے وضو کیا تھا ۔ تو کیا اب اسے نماز سے پہلے میک اپ ریموو کرکے دوبارہ وضو کرکے نماز پڑھنا ہوگی ؟یا میک اپ کے ساتھ بھی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا استحاضہ کی کیفیت میں ہر نماز کی ادائیگی سے قبل نیا وضو ضروری ہے؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔
زخم پرمسح کرنے والے امام کے پیچھے نماز
سوال: اگر کسی امام صاحب کے اعضائے وضو پہ زخم ہو،جس پرپٹی وغیرہ بندھی ہواوروہ اس پر مسح کر کے نماز پڑھاتے ہوں، تو کیا ان کے پیچھے مکمل وضوکرنے والے کی نماز درست ہو گی؟
پیپ نکلنے کی حالت میں نماز کا حکم
جواب: وضو ٹوٹ جائے گا،جس كی وجہ سے نماز بھی ٹوٹ جائے گی ،لہذااس کوصاف کرکے باوضووباطہارت ہوکرشروع سے نمازاداکرے۔البتہ اگرعذر ہواور حالت یہ ہو کہ نماز کا وقت...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: طریقہ مقرر فرمایا ہے کہ مرد اور عورت دونوں میں شہوت رکھی اور اس شہوت کی تسکین کے لیے جائز عورت کو ذریعہ بنایا، جب یہ اپنی شہوت پوری کرتے ہیں، تو اس کے...
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بھائی، بہن کہنا کیسا ؟
جواب: طریقہ یہ تھا کہ جس مسافر کی بیوی خوبصورت دیکھتا ،اسے طلاق دلوا کر خود قبضہ کرلیتا تھا، اگر شوہر طلاق نہ دیتا، تو اسے قتل کردیتا تھا، البتہ بھائی سے بہ...