
روزے کی حالت میں بیوی کے پاس جانا؟
جواب: حکم یہ ہے کہ روزے کی حالت میں بغیربدن وغیرہ چھوئے بیوی کے قریب ہونے میں کوئی حرج نہیں ۔ بدن چھونے ، لپٹانے ، بوسہ لینے میں اگر معاذ اللہ ج...
پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یا دُرود و دُعا بھی؟
جواب: حکم نہیں بلکہ ان کے پہلے قعدے میں اَلتَّحِیَّات کے بعد دُرود و دُعا بھی پڑھنی چاہئے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و...
جواب: طلاق غیراﷲ پر جائز ہے، ان کے ساتھ نام رکھنا جائز ہے، جیسے علی، رشید، کبیر، بدیع، کیونکہ بندوں کے ناموں میں وہ معنی مراد نہیں ہیں جن کا ارادہ ﷲ تعالیٰ ...
جب سب قسمت میں لکھا جا چکا تو ثواب و عذاب کیوں؟
جواب: حکم سے ہی ہوا اور ہوگا پھر بندہ سے کیوں گرفت ہے اور اس کو کیوں سزا کا مرتکب ٹھہرایا گیا اس نے کون سا کام کیا جو مستحق عذاب کا ہوا جو کچھ اس نے تقدیر م...
داڑھی کَٹوانے والے کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جوشخص داڑھی مونڈے یاایک مٹھی سے کم کرےاس کےپیچھے نمازپڑھنے کاکیاحکم ہے؟رہنمائی فرمائیں۔ سائل: قاری ماہنامہ فیضان مدینہ
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے گلے میں انفیکشن ہے،جس کی وجہ سے باقاعدہ سجدہ کرنے سے خون بہہ کر منہ میں آ جاتا ہے اور سجدہ نہ کرنے سے خون منہ میں نہیں آتا ۔ اس صورت میں میرے لیے نماز میں باقاعدہ سجدہ کرنے یا اشارے سے سجدہ کرنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟
جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہو کیا وہ اپنے بچوں کا عقیقہ کرسکتا ہے؟
جواب: حکم شرعی یہ ہے کہ جس کا اپنا عقیقہ نہ ہوا ہواس کے لئے بھی اپنے بچوں کا عقیقہ کرنا مستحب امر ہے ۔اولاد اپنے والدین کے لئے نعمت ہے لہذا اگر کسی کاعقیقہ ...
کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟
جواب: طلاق مخلوق پر کرے جیسے اِسے(یعنی مخلوق کے کسی فرد کو)قدوس، قیوم یا رحمن کہے تو یہ کفر ہو جائے گا۔ (مجمع الانهر، جلد2 صفحہ504، مطبوعہ کوئ...