
مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟
جواب: الیکہ وہ مکلف ہو یعنی عاقل بالغ ہو،تو فرضِ وقت ہی ادا ہوگا۔ علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ’’ای صلاۃ الجمعۃ لانہ رخص لہ فی ترکھا الی الظھ...
جواب: الیٰ کی پناہ طلب کرنی چاہئے، شیطان ایسے وسوسے مسلمان کے دل میں ڈالتا ہے تاکہ وہ اپنے ایمان سے مایوس ہو جائے۔ وسوسوں سے نجات پانے کے لیے سب سے بنیادی چ...
دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟
بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟
جواب: الی سبع ارضین‘‘ ترجمہ:جس نے کسی کی زمین میں سے کچھ بھی ناحق لے لیا،اسے قیامت کے دن زمین کے ساتویں طبق تک دھنسا دیا جائے گا۔(صحیح البخاری،کتاب المظالم ...
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل کس نے دیا؟
سوال: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل شریف کس نے دیا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل آپ کی بیوی نے دیا۔ کیا یہ بات درست ہے، قران و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
جواب: الی پہنتی ہیں اور بعض میں ایک سے زیادہ سوراخ کر کے زیادہ زیور لٹکاتی ہیں (جیسا کہ پاکستان کے بعض علاقوں کی عورتوں میں رائج ہے)اور اسے اُس علاقے میں غ...
مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: الی القضاء ،فان سلم ، فان کان عامداً فسدت ،والا لا، ولا سجود علیہ ان سلم سھواً قبل الامام اومعہ ، وان سلم بعدہ لزمہ ،لکونہ منفرداً حینئذٍ، بحر ‘‘صرف س...
جواب: الیۃ بحثا لکن عزاہ فی الخزائن الی الحاوی، و حینئذ فھو بقدر آیۃ فرض و بقدر الفاتحۃ و سورۃ واجب و بطوال المفصل و اوساطہ و قصارہ فی محالھا مسنون“ یعنی اس...
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: الی ولدی فی کل یوم و لیلۃ“ترجمہ:اس ختم قرآن کی وجہ سے جو میرا بیٹا روز پڑھتا ہے اور اس کا ثواب مجھے ہدیہ کردیتا ہے ۔(روض الریاحین،ص188،مکتبۃ زھران) ...
نماز میں ادھر ادھر دیکھنا کیسا،کیا اس سے بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے؟
جواب: الیٰ ( کی رحمت ) بندے کی طرف اس وقت تک متوجہ رہتی ہے ،جب تک بندہ اِدھر اُدھر توجہ نہ کرے، جب نمازی اپنے چہرے کو پھیرتا ہے ،تو الله تعالیٰ کی رحم...