
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: مسئلہ کو اُس صورت کے ساتھ مقید کیا کہ جب دوسری چپل (جو وہ چھوڑگیا ہے)پہلی چپل کی مثل یا اس سےعمدہ ہواور اگر یہ دوسری چپل پہلی چپل سے کم درجے کی ہے،...
ثناکی جگہ التحیات پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکوئی شخص بھولے سے ثناکی جگہ التحیات پڑھ دے توکیانمازہوجائے گی؟ کیاسجدہ سہوواجب ہوگا؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد)
کسی غریب محتاج کی مددکرنا افضل ہے یا نفلی حج کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ فی زمانہ جونعت کے ساتھ دف بجایاجاتاہے اس کابجاناکیساہے ؟ سائل:ابوبکرشفیق احمدعطاری(سرگودھا)
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ قرآن سے فال نکالتے ہیں اس کے مطابق عمل کرتے ہیں تو ایسا کرنا کیسا ہے؟سائل:محمد عباد المدنی(فیصل آباد)
کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟
جواب: مسئلہ : اس سے معلوم ہوا کہ ہاتھ سے قضائے شہوت کرنا حرام ہے ۔ “ (تفسیرِ خزائن العرفان، ص634، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ناجائز طریقے سے شہوت پوری کرنے م...
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: مسئلہ صحیح سمجھا نہیں ہے۔فقہ حنفی کی معتبر کتب میں اس بات کی صراحت ہے کہ زبان سے نیت کرنا مستحسن ہے، اور مشائخ نے اسے پسند کیا ہے، کیونکہ اس سے دل ک...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: مسئلہ قرار پاتا ہے کہ جو راجح و مختار ہوتا ہے اور قبر کے پاس قرآن کریم پڑھنے کے متعلق بھی مختلف اقوال منقول ہیں،امام محمد رحمۃ اللہ علیہ اور دیگر...
جو ریپرینگ کے لئےسامان دے جاتے ہیں مگرواپس لینے نہیں آتےان کا کیا کریں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں الیکٹرک مکینک ہوں الیکٹرونکس کی خراب اشیاء میرے پاس ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہیں میں ٹھیک کرکے دے دیتا ہوں لیکن بعض دفعہ ایساہوتا ہے کہ میں چیز ٹھیک کر دیتا ہوں اور ایک عرصہ گزرنے کے باوجود مالک اپنا سامان لینے نہیں آتا تو میں اس سامان کا کیا کروں اور بعض چیزیں مثلاََmicrowave oven کی ڈیجیٹل کٹ اور اسی طرح بعض دوسری چیزوں کی ڈیجیٹل کٹ ٹھیک ہونے کے لئے آتی ہے جنہیں ایک مرتبہ openکرنے کے بعد انہیں ایک عرصہ تک استعمال نہ کیا جائےتو یہ استعمال کے قابل نہیں رہتیں؟ سائل:محمد سلیم(فیصل آباد)
گود لیے گئے بچے اور زوجہ کے درمیان کس طرح پردے کے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہاپنے بھائی سے بچہ یا بچی گود لینے کی صورت میں بچہ یا بچی کےبالغ ہونےپر میری زوجہ سے پردے کے کیا احکام ہوں گےاور کیا طریقہ اپنایا جائے کہ بچہ اور میری زوجہ کے مابین پردے وغیرہ کے مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے؟سائل:محمد عرفان عطاری (فیصل آباد)