سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 5179 results

511

حج میں طواف رخصت کیے بغیر اپنے وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک شخص اس سال حج پر گیا تھا اس نے حج کے بقیہ ارکان اور واجبات تو مکمل ادا کیے البتہ کسی وجہ سے طوافِ رخصت کیے بغیر اپنے ملک واپس آگیا۔ اب اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا اس پر کفارہ وغیرہ لازم ہوگا؟ نوٹ: اس نے طوافِ زیارت کے بعد کسی قسم کا کوئی طواف ادا نہیں کیا۔

511
512

اوور ٹائم دئیے بغیر اس کے پیسے لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سرکاری نوکری کرتا ہوں، وہاں تنخواہ کے علاوہ اوور ٹائم بھی دیا جاتا ہے۔ جو لوگ اوور ٹائم نہیں کرتے ان کو بھی اوور ٹائم دے دیا جاتا ہے جیسے کسی کا ڈیوٹی ٹائم پانچ بجے تک ہے تو اس کو آٹھ یا نو بجے تک کا اوور ٹائم دے دیتے ہیں۔ لیکن لوگ اس اوور ٹائم میں کام نہیں کرتے اور معاوضہ وصول کر لیتے ہیں یہ بات افسرانِ بالا کے بھی علم میں ہے، ایم ڈی کو بھی معلوم ہے۔ یوں تقریباً پچیس سے پچاس کروڑ روپے اوور ٹائم کی مد میں جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ اسے جائز کہتے ہیں کہ تنخواہیں کم ہیں اورتنخواہ کافی عرصے بعد بڑھتی ہے اس لئے اوور ٹائم لینے میں کوئی مضائقہ نہیں حالانکہ جن لوگوں کی تنخواہ زیادہ ہے وہ لوگ بھی لیتے ہیں اور افسرانِ بالا بھی یہ بات جانتے ہیں تو کیا اس طرح اوور ٹائم لینا جائز ہے؟

512
513

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

جواب: اسے ناحق قتل کرنا ، سود کھانا ، یتیم کا مال کھانا ، جہاد والے دن بھاگ جانا ، پاک دامن اور غافل عورتوں پر تہمت لگانا ۔(صحیح البخاری ، کتاب الوصایا ، جل...

513
514

وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !

جواب: جمعہ کی نماز سے پہلے اگر جنازہ پڑھا جاسکتا ہو تو جمعہ کی نماز کے بعدتک صرف اس لیے تاخیر کرنا کہ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نماز جنازہ میں شامل ہو جائیں گے ...

514
515

حضرت آسیہ رضی اللہ عنہا کا فرعون کے ساتھ نکاح قرآنی آیت کے خلاف ہے؟

جواب: اسے بری عورت ہی ملے گی اور ہر بری عورت کے لیے برا مرد ہوگا، لہذا اس تفسیر کے مطابق بھی کوئی اشکال نہیں بنتا۔ مذکورہ بالا گفتگو سے نتیجہ یہ نکلا کہ آیت...

515
516

نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟

جواب: اسے زیارت روضہ مقدس نصیب ہو گی یا خواب میں زیارتِ حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و اٰلہ وسلم سے مشرف ہوگا،جس قافلہ میں نقشِ نعل پاک ہو نہ لُٹے، جس ک...

516
517

جمعہ و عیدین کے خطبوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار

سوال: جمعہ و عیدین کے دونوں خطبوں کے درمیان کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟

517
518

کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟

جواب: جمعہ کے دن غروب آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت دعاکی قبولیت کے اوقات میں سے ہے، اس وقت اللہ کی رحمت سے دعا کی قبولیت کی زیادہ امید ہے۔ کتاب ”فضائل دعا“...

518
519

غسلِ جنابت و غسلِ جمعہ کا طریقہ

سوال: غسل جنابت اور جمعہ کے لئے غسل کرنے میں کوئی فرق ہے؟

519
520

میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا

سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔

520