سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 2758 results

511

دن میں کب تک نفل روزے کی نیت کی جاسکتی ہے ؟

جواب: روزہ میں دن کے وقت ضحوۂ کبریٰ یعنی نصف النہار شرعی سے پہلے پہلے تک بھی نیت کی جاسکتی ہے، لیکن اس میں یہ ضروری ہے کہ صبحِ صادق یعنی روزہ بند ہونے کے ب...

511
512

خطبہ کے دوران خطیب کا لوگوں کی گردنیں پھلانگنے سے منع کرنا کیسا؟

جواب: حالت خطبہ میں کلام کرنا، مکروہ ہے اور اگر کیا، توخطبہ فاسد نہیں ہوگا کیونکہ خطبہ نماز نہیں کہ کلام الناس اسے فاسد کردے، لیکن مکروہ ہے کہ یہ اذان کی ...

512
513

نو سال سے پہلے بچی کو آنے والے خون کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کی بیٹی 8 سال 6 ماہ کی ہے اور اسے خون آیا، ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا تو وہ حیض بتا رہے ہیں، جبکہ وہ شرعی رہنمائی چاہتی ہیں۔ برائے کرم رہنمائی فرمایئے کہ اس بچی کے لیے کیا حکم ہوگا؟ حیض یا استحاضہ؟

513
514

کیا بے ہوش ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی نیت سے سحری کی ، تقریبا 3 گھنٹے 7 تا 10طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اچانک خود بخود بے ہوش ہو گیا ، 3 گھنٹے کے بعد ہوش میں آگیا۔ پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس بے ہوشی کی وجہ سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔

514
515

نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: حالت میں کہ اس کی ضرورت نہ ہوگی، مگر مثل فجر میں جبکہ وقت قدر واجب سے کم رہا ہو ایسے وقت "ثم نظر"کہ بالاجماع ہمارے امام کے نزدیک ادائے فرض کو کافی ہے ...

515
516

نفل روزہ بارہ بجے سے پہلے توڑنے پر قضا کا کیا حکم ہے ؟

سوال: نفل روزہ اگر بارہ بجے سے پہلے توڑا جائے ،تو کیا اس کی قضا کرنی ہوگی؟

516
517

قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟

سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟

517
518

نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟

سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟

518
519

حالتِ روزہ میں سرمہ ، تیل اور مہندی لگانے کا حکم ؟

سوال: روزے کی حالت میں سرمہ ڈالنا اور سر یا جسم پر تیل لگانے کا کیا حکم ہے نیز کیا مہندی لگانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

519