سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 1131 results

511

مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔

511
512

عورتوں کابیعت ہونا

جواب: شرائط کا پایا جانا ضروری ہے: (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو۔(۲) عقائد اہلسنت سے پورا واقف ،کفر واسلام وگمراہی وہدایت کے فرق کا خوب جاننے والا ہو۔اورعلم ...

512
513

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

جواب: بدلے ایک صدقہ فطر لازم ہوگا۔ پوچھی گئی صورت میں اس خاتون نے چونکہ اکثر حصہ چھوڑ دیاتھا، لہٰذا اس پر دم لازم ہے۔ نوٹ:واضح رہے کہ جس نےنفل طواف شروع...

513
514

کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم

جواب: بدلے کرائے پر دیا جائے۔ 3. اس چیز کے ساتھ کسی اور چیز کو کرایہ پر دیں اور دونوں کا کرایہ ایک ہی مقرر کرلیں۔ یہاں اس تیسری شرط کے پائے جانے کے سب...

514
515

وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟

جواب: شرائط میں سے کسی ایک کے ساتھ وطن اقامت باطل ہوجائے گا،تواب سامان کاوہاں رہنامفیدنہیں ہوگا۔ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے:"إن وطن السكنى ينتقض بالكل، صورت...

515
516

چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا

جواب: بدل کر دوسرے مقصد کے لئے کردینا روانہیں، جس طرح مسجد یا مدرسہ کو قبرستان نہیں کرسکتے، یونہی قبرستان کو مسجد یا مدرسہ یا کتب خانہ کردینا حلال نہیں۔‘‘ (...

516
517

دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کہاں سے شروع کرے؟

جواب: شرائط پائی جائیں)جہاں وضو ٹوٹا تھا البتہ جس رکن میں وضو ٹوٹا تھا اس کا اعادہ کرنا ہوگا اصطلاحِ شرع میں اس کو بنا کہتے ہیں۔مگر افضل یہ ہے کہ دوبارہ نئ...

517
518

Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم

سوال: ایک آن لائن گیم ہے (HAMSTER KOMBAT)اور اس گیم کے ڈویلپرز کی طرف سے یہ دعوی ہے کہ اس گیم سے حاصل ہونے والے کوائنز کی لسٹنگ کی جائے گی اور اس کو بطور کرپٹو کرنسی متعارف کروایا جائےگا۔ اس گیم کو کھیلنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ: سب سے پہلے آپ کو ٹیلی گرام نامی سوشل میڈیا ایپ پر اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، اس کے بعد کسی ایسے بندے کا ریفرل لنک چاہیے ہوتا ہے، جو پہلے یہ گیم کھیل رہا ہو ،اس لنک پر کلک کرنے سے آپ کا گیم میں خودبخود اکاؤنٹ بن جاتا ہے، پھر اس کے بعد اس گیم میں کوائنز حاصل کرنے کے مختلف طریقے ہیں: •مثلاً: آپ کو ڈیلی گیم اوپن کرنا ہوتی ہے ،جس کے آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •یونہی دوسرے لوگوں کو اپنے لنک کے ذریعے ایڈ کروانے پر بھی آپ کو کوائنز ملتے ہیں۔ •گیم اوپن کرکے اسکرین پرٹیپ(Tap)کرتے رہنے سے بھی آپ کے اکاؤنٹ میں کوائنز کا اضافہ ہوتا رہتاہے۔ اوراس گیم کوکھیلنے کایہی طریقہ ہوتاہے کہ اسکرین کوٹیپ کرتے جائیں اورکوائنز حاصل کرتے جائیں ،اس کے علاوہ اورکچھ نہیں کرناہوتا۔ •یونہی اپنے اکاؤنٹ میں موجود کوائنز کے ذریعے کارڈز خرید سکتے ہیں(اس خریداری میں علیحدہ سے رقم نہیں دینی پڑتی، بلکہ کوائنزکے بدلے ہی کارڈخریدسکتے ہیں) اور ان کارڈز کی وجہ سے آپ کو خود بخود مزید کوائنز ملتے ہیں، اگر آپ آف لائن ہیں،تو ان کارڈز کی وجہ سے تین گھنٹے تک آپ کے کوائن بڑھتے رہیں گے،تین گھنٹے بعد کارڈز اپنا کام روک دیں گے،پھر جب آپ دوبارہ گیم اوپن کریں گے،تو وہ کارڈز دوبارہ اپنا کام شروع کردیں گے اور آپ کے کوائنز بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔ •اس کے علاوہ روزانہ کے مختلف ٹاسکس بھی دئیے جاتے ہیں، جن کو پورا کرکے آپ کوائنز حاصل کرسکتے ہیں اور ان ٹاسکس میں گیم ڈویلپرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو اور یوٹیوب چینلز کو سبسکرائب کرنا ہوتا ہے یا ان کی ویڈیوز دیکھنا ہوتی ہیں جوکہ گیم کی تشہیر پر مشتمل ہوتی ہیں،ویڈیوزپرایڈزبھی ہوتی ہیں،جوغیرشرعی انداز(بے پردگی وغیرہ) پربھی مشتمل ہوتی ہیں،اسی طرح ان ویڈیوزمیں میوزک بھی ہوتاہے۔ ابھی تک اس گیم کےکوائنز کی لسٹنگ نہیں ہوئی(یعنی اس کو باقاعدہ کرپٹو کرنسی کا درجہ نہیں دیا گیا) لیکن ڈویلپرز کا کہنا ہے کہ ستمبر 2024 کے آخر تک اس کی لسٹنگ ہوجائے گی اور سب کو ایئر ڈراپ مل جائے گا(یعنی اس گیم کو کھیلنے والے سب لوگ اس بات کے اہل ہوں گے کہ وہ ان کوائنز کے ذریعے دوسری ڈیجیٹل کرنسیز خریدلیں یا اس کو فزیکل کرنسی میں کنورٹ کرلیں)۔

518
519

قرآن پاک پڑھنے کی منت کا حکم

جواب: شرائط ہیں : (1) جس بات کی منّت مانی گئی ہو، اس کی جنس سے کوئی واجب ہو،(2) وہ عبادت خود بالذات مقصود ہو کسی دوسری عبادت کے لیے وسیلہ نہ ہو۔ (3)وہ عب...

519
520

جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں‎

جواب: شرائط ہیں:(1)شہر یا فنائے شہر۔(2)بادشاہِ اسلام یا اس کا نائب ، جسے بادشاہ نے جمعہ قائم کرنے کا حکم دیا ہو۔(3)وقتِ ظہر۔(4)خطبہ۔(5)جماعت یعنی امام کے عل...

520