
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: یادہ تغیر واقع نہ ہوا ہو ،اس وقت نماز فاسد نہ ہونے کے لیے اس کی مثل کلمہ کا قرآن کریم میں پایا جانا کافی ہے،اگرچہ دونوں کے معنیٰ میں موافقت نہ ہو، ج...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: یادہ ہے تو جو مقرر ہوا وہی دیں گے اور نکاحِ فاسد کا حکم یہ ہے کہ اُن میں ہر ایک پر فسخ کر دینا واجب ہے۔ اس کی بھی ضرورت نہیں کہ دوسرے کے سامنے فسخ کرے...
جواب: یاد دلاتا ہے کہ کس طرح آپ صَلَّی اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ نے جہالت اور گمراہی کے اندھیروں کو ختم کر کے علم و حکمت اور امن و سلامتی ...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: یادہ مقدار بن جائے۔ یہ ہمارے اصحاب کا مذہب ہے ۔ہم اپنے اصحاب کے مابین اس چیز میں کوئی اختلاف نہیں جانتے اور یہ اس شخص کی طرح ہے کہ جس کے قبضے میں ک...
50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم
سوال: اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دیے ہیں، اب معلوم یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہے یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنافدیہ ہے؟
مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟
جواب: یادہ تر مَدار انہی پر ہے، لہٰذا اس صورت میں جواز و عدم جواز کا مدار چندہ دینے والوں کی طرف سے صراحتا ًیا دلالۃ اجازت پر موقوف ہو گا ۔یعنی جہاں چندہ د...
دوسرے ملک کی نیشنلٹی حاصل کرنے سے وہ ملک وطن اصلی بن جائے گا ؟
جواب: یادہ ہونے کے باوجود فتح یاب نہ ہوں اور یہ احتمالات وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کے ارادے میں جزم اور پختگی نہیں آنے دیں گے، حالانکہ نیت نام ہی عزم بالجزم یعنی...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
سوال: کسی ایسے بازار ، شاپنگ مال یادفتر میں نوکری کرنا یا ایسی بس ، کوچ یا جہاز میں سفرکرنا،جہاں میوزک چلتا رہتا ہو،اس کا کیا حکم ہے؟نیز ایسی جگہوں پر خریداری کے لیے جانا کیسا؟
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
جس کی ابھی داڑھی نہیں آئی، ایسے بالغ لڑکے کی امامت کا حکم
جواب: یاد رہے کہ جس بالغ لڑکے کی ابھی داڑھی نہ آئی ہو،امامت کا اہل ہونے کی صورت میں اس کے پیچھے پڑھی جانے والی نماز اگرچہ درست ہے،لیکن اگر وہ امرد یعنی پر ک...