
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: دار الرشید ،سوریا) سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ کے صحابی ہونے کے حوالے سے ابو محمد عبدالرحمن بن محمد الرازی متوفی (327)ہجری ’’الجرح و التعدیل ‘‘م...
شرعی فقیر زکوٰۃ کی رقم سید کو دے، تو کیا سید اس رقم کو استعمال کرسکتا ہے؟
جواب: دار احياء التراث العربي، بیروت) مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ مرآۃ المناجیح میں اس حوالے سے ارشاد فرماتے ہیں:”خیال رہے کہ غنی اور سید کو صدق...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: دار ہو گا۔ مسلمانوں کو حکم ہے کہ وہ آپس میں کیے گئے معاہدے کو پورا کریں ۔چنانچہ اللہ تبارک وتعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: دارالکتب العلمیہ) نابالغ کی نمازنفل ہی کہلاتی ہے،اگرچہ فرض کی نیت ہو،جیساکہ شیخ الاسلام ابو الحسن على بن حسین السغدى حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی ...
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: دار افراد جن کو لوگ اپنی نافہمی کے سبب، اس طرح کا معاملہ کرنے پر بُرے نام سے مشہور کریں، اُن کو اس طرح کافر انشورنس کمپنی سے بھی منافع حاصل کرنے سے ...
رقم صدقہ کرنے کی منت مانی تو رقم کہاں خرچ کریں؟
جواب: دار کو اس نیت سے دے تو اس کے ذمہ سے وہ عہد ساقط ہوجائے گا یا نہیں، درصورت عدم ساقط ہونے کے وہ اور کس کام میں خرچ کرے؟" تو آپ نے جواباً ارشاد فرمای...
زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟
سوال: میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کردی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ، اس جیو لری پر جو زکوۃ بنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، تو کیا میں وہ زیور اپنی نابالغ بھانجی کی ملک کرسکتی ہوں تاکہ اس پر زکوٰۃ نہ بنے ؟
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نابالغ سمجھدار بچے کو راستے سے پیسے ملے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کے متعلق کیا حکم ِشرعی ہوگا؟کیا اس پر بھی لقطہ کے احکام ہوں گے؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
حضرت موسیٰ نےاپنی اہلیہ کو جمع کے صیغہ سے خطاب کیوں کیا؟
جواب: دار الکتب العلمیہ، بیروت) (2)بسا اوقات انسان بتقاضائے حَیا صاف لفظوں میں عورت کا نام یا اُس کے لیے متعین مؤنث کی ضمیر استعمال نہیں کرتا، بلکہ جمع...