
کیا سر کی سائیڈوں سے بال چھوٹےاور اوپر سے بڑے رکھنا منع ہے ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ شرح صحیح مسلم میں فرماتے ہیں : قزع کے مکروہ ہونے پر علماء کا اجماع ہے جب ( سر کے ) مختلف حصوں میں ہو ، سوائے علاج وغیرہ کی خاطر ( کہ پھ...
معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ درمختارمیں نقل فرماتے ہیں:’’کل قرض جر نفعا حرام‘‘ترجمہ:ہر وہ قرض جو نفع لائے ،حرام ہے۔ اس کے تحت علامہ شامی علیہ الرحمۃ رد المحتارم...
گناہ والی ویب سائٹ بنانے اور اس کی اجرت کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ ” جد الممتار“ میں فرماتے ہیں:”أن معنی ما تقوم المعصیۃ بعینہ أن یکون فی أصل وضعہ موضوعاً للمعصیۃ أو تکون ھی المقصودۃ العظمیٰ منہ فانہ اذ...
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: رحمۃ فرماتے ہیں : ”قولہ(والمبالغۃ ) فیھما ھی سنۃ فی الطھارتین علی المعتمد“یعنی کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا معتمد قول کے مطابق وضو...
تم نذر نہ مانو کیونکہ نذر سے تقدیر کو نہیں بدلا جاسکتا اس حدیث کا مطلب
جواب: رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث پاک کے تحت فرماتے ہیں :”فیہ دلیل علی ان من نذر طاعۃ یلزمہ الوفاء بہ “یعنی : حدیث پاک میں اس بات کی دلیل ہے کہ جو شخص کسی نیک کا...
جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں:”اس سے معلوم ہوا کہ جمعہ کی اذان ہوتے ہی خرید و فروخت حرام ہوجاتی ہے اور دنیا کے تمام مشاغل جو ذکرِ الٰہی...
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنے کا حکم
جواب: رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”اس حدیث سے ثابت ہوا کہ غسل سے پہلے دونوں ہاتھوں کو دھونا سنت ہے، وضو کرنا مستحب ہے“(نزھۃ القاری، جلد1،صفحہ 739،فرید بک سٹال...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
جواب: رحمۃ لکھتے ہے: ’’و فی منسک ابن امیر الحاج: و ھل یجب علیھا نفقۃ المحرم و القیام براحلتہ؟ اختلفوا فیہ و صححوا عدم الوجوب و فی السراج الوھاج التوفیق بین ...
کیا گالی دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: رحمۃ اللہ علیہ "تفسیرِ رازی" میں ایک مقام پر نقل فرماتے ہیں:”{وَ كَرَّهَ اِلَیْكُمُ الْكُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ}[الحجرات : 7]۔وذهب بعضهم ...
حیض کی حالت میں نیاز کے لئے کھانا بنانا
جواب: رحمۃ اللہ علیہ سے سوال ہوا: ”کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ حیض والی عورت کی روٹی پکی ہوئی کھانا جائز ہے یا نہ، اور اپنے ساتھ اس کو روٹی ک...