سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 3643 results

511

نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟

جواب: سنت اور واجب۔۔۔۔تیسری قسم یعنی واجب میں حکم یہ ہے کہ اگر واجب کو بھولے سے چھوڑا تو اس کی تلافی سہو کے دو سجدوں سے ہوجائے گی اور اگر کسی واجب کو جان ب...

511
512

غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: سنت امام احمد رضا خان رَحْمَۃ ُاللہ تَعَالیٰ عَلَیْہ لکھتے ہیں: ’’کافر کے لئے دعائے مغفرت وفاتحہ خوانی کفر خالص وتکذیبِ قرآن عظیم ہے۔“(فتاوی رضویہ، ج...

512
513

مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے

سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟

513
514

تراویح میں حافظ صاحب کا مدات اور غنے کا خیال نہ رکھنا کیسا؟

جواب: نماز فاسد نہیں ہوگی ۔ دورانِ قراءت حروف کی صفاتِ شدّت و جہر،غنہ یعنی اظہار و اخفاء، تفخیم و ترقیق وغیرہ محسنات کا بھی حتی الامکان لحاظ رکھا جائے ک...

514
515

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

جواب: سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ ہے یعنی اگر مسجد میں تراویح کی جماعت ہو جاتی ہے اور کوئی اپنی تراویح الگ پڑھتا ہے تو اس کے لیے یہ جائز ہے۔ مرد کا بلاعذر شر...

515
516

قرآن پاک پڑھنے میں مد اور غنے نہ کرنے سے گناہ ہوگا؟

جواب: نماز فاسد نہیں ہوگی۔دورانِ قراءت حروف کی صفاتِ شدّت و جہر،غنہ یعنی اظہار و اخفاء، تفخیم و ترقیق وغیرہ محسنات کا بھی حتی الامکان لحاظ رکھا جائے کہ اس...

516
517

مسبوق کی بقیہ نماز نیز جائے نماز کا کنارہ موڑنے کا شرعی حکم

جواب: سنت امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے سوال ہوا کہ’’جس امام کےساتھ چار رکعت کی نماز میں ایک رکعت ملی ،وہ باقی نماز کیونکر(کیسے) اد اکرے؟‘‘ ت...

517
518

نفل نماز میں قیام کا حکم

جواب: سنت فجر میں قیام فرض ہے اور بلا اجازت شرعی بیٹھ کر یہ نماز یں پڑھیں تو نماز نہ ہو گی، البتہ نفل نماز اگر بیٹھ کر پڑھیں گے تو جائز ہے یعنی نفل نماز ہو ...

518
519

نماز میں سنت چھوٹنے پر نماز دوبارہ پڑھنا مستحب ہے

سوال: اگر نماز میں کوئی سنت ترک ہو جائے، تو کیا اس نماز کو دوبارہ پڑھنا مستحب ہے ؟

519
520

نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز عصر کے بعد سجدہ شکروسجدہ تلاوت ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟

520