سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 7048 results

511

سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟

جواب: اللہ اکبر کہتا ہوا سجدے میں جائے اورسجدےمیں تین بار سبحن ربی الاعلیٰ پڑھےاورپھر اللہ اکبر کہتاہوا سجدے سے کھڑا ہو جائے ۔ کھڑے ہوکر سجدےمیں جانااور سج...

511
512

اگلی رکعت میں چند آیات آگے سے تلاوت کرنا کیسا ؟

سوال: ایک شخص نےفجر کی پہلی رکعت میں ، دوسرے پارے کی ابتداء ”سَیَقُوْلُ السُّفَهَآءُ مِنَ النَّاسِ“ سے قراءت شروع کی اورچھ آیتیں پڑھ کررکعت مکمل کرلی ، پھر ان چھ آیتوں کےبعدمتصلاًپانچ آیتیں بلاضرورت چھوڑ کر ، دوسری رکعت میں” یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ“سے قراءت شروع کی ، اورپانچ آیتیں پڑھ کر نماز مکمل کرلی۔کیا اس طرح قراءت کرنےسےاس شخص کی نماز میں کسی قسم کی کراہت تونہیں آئی ؟

512
513

عورت کا صحن، چھت یعنی کھلے آسمان کے نیچے نماز پڑھنا

جواب: اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”صلاة المرأة في بيتها أفضل من صلاتها في حجرتها وصلاتها في مخدعها ...

513
514

مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟

جواب: شروع ہوتا ہے،یہاں تک کہ گھٹنوں سے تجاوز کر جائے۔(الھدایہ،ج1،ص45، دار احیاء التراث،العربی) اورصدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ ا...

514
515

حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ تعالی نے قرآن ِ کریم میں ارشاد فرمایا ﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى ﴾ ترجمہ: انہیں سخت قوتوں والے نے سکھایا۔(النجم: 5) آیت کا معنی یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو حضرت جبریل علیہ السلام نے قرآن سکھایا۔ گویا اِس آیت ِمبارکہ میں حضرت جبریل امین علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا معلم اور استاد ہونا بتایا گیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ کہنا درست ہے کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے استاد ہیں؟ اگر یہ درست نہیں، تو فتاوی رضویہ میں جو حضرت جبریل امین کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استاد ہونے کا ذکرہے، جیساکہ فتاوی رضویہ میں ہے : جبرئیل علیہ السلام من وجہ رسول ا ﷲ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے استاذ ہیں، قال تعالٰی﴿عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰى﴾۔“ (فتاوی رضویہ، 29353/)، اس کا کیا محمل ہے؟ اس بارے میں تفصیلاً رہنمائی فرما دیں۔

515
516

سری نمازوں میں مقتدی کا قراءت کرنا کیسا؟

جواب: سورت کی جائز ہے یا نہیں؟“آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں فرماتے ہیں:”مذہبِ حنفیہ دربارہ قرأت مقتدی عدمِ اباحت و کراہتِ تحریمیہ ہے۔“(فتاویٰ رضویہ،ج06،ص24...

516
517

عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟

جواب: اللہ عليه وسلم قال لا تقرأ الحائض ولا الجنب شيئا من القرآن “یعنی نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام سے مروی ہے ، آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ارشاد فرمایا :...

517
518

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: شروع ہوجائے،توان میں سرمہ یانیل وغیرہ ڈال دیاجائے،مذکورہ بالاحدیث میں اللہ عزوجل نے بدن گودنے اورگودوانے والی عورتوں پرلعنت فرمائی، کیونکہ یہ اللہ کی ...

518
519

کونسے ناموں کے شروع میں عبد لگانا ضروری ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ اگر کسی انسان کانام اسماءِ الٰہیہ ( اللہ تعالیٰ کے ناموں )میں سےرکھا جائے ،تو کن ناموں کے شروع میں لفظ عبد لگانا ضروری ہوتا ہے اور کن میں ضروری نہیں ہوتا ؟ سائل :محمد عمر (صدر ، کراچی )

519
520

امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟

520