
اگلی صف میں نابالغ کھڑا ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے خاص طور پر جمعہ میں اگلی صَف میں نابالغ سمجھ دار بچہ ہو تو جو اس کے پیچھے نمازی کھڑے نماز پڑھ رہے ہوں تو کیا ان کی نماز ہوجائے گی؟ سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی)
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ مردوں کے لئے پاؤں کےتلووں میں مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ (سائل: قاریہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ، میانوالی)
شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: مدینہ ، کراچی ) دوکی جگہ چاررکعتیں اداکرنے والے مسافر کے متعلق تنویر الابصار ودرمختارمیں ہے:”(فلو اتمّ مسافر ،ان قعد فی )القعدۃ (الاولیٰ تمّ فرضہ ...
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: مدینہ، کراچی) زکوۃ میں رقم کے علاوہ کوئی چیز دی جائے، تو اس چیز کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق زکوۃ ادا ہو گی۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’زکوۃ میں روپے وغیر...
مؤذن کے علاوہ کسی اور شخص کو اقامت پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جماعت کے لئے جو تکبیر پڑھی جاتی ہے، مؤذن کسی اور سے پڑھوا سکتا ہے؟ (سائل:قاری ماہنامہ فیضان مدینہ)
شلوار کے ساتھ شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نماز میں شلوار کے ساتھ شرٹ پہنی ہو تو اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟ سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: مدینہ ، کراچی ) احادیثِ مبارکہ : نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نمازوں کے بعد دعا مانگا کرتے تھے ، چنانچہ حدیثِ پا...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: مدینہ،کراچی) تحقیقِ مسئلہ: مطالعہِ احادیث سے تین روایتیں ایسی سامنے آتی ہیں، جن میں ”ومغفرتہ“ کا اضافہ ہے۔علمِ اصولِ حدیث کی روشنی میں تینوں...
جانور ذَبح کرتے وقت تکبیر بھول جائے تو
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی مسلمان جانور ذَبْح کرتے وقت تکبیر کہنا بھول جائے تو اُس ذَبْح کردہ جانور کا گوشت کھانا حلال ہے یا نہیں؟(سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ)
سنّتِ مُؤکّدہ چھوڑنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص ہمیشہ سُنّتِ مُؤکدہ چھوڑ دیا کرے، اُس کے متعلّق شرعی حکم کیا ہے؟ بیان فرمادیں۔ (سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ)