
عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا
سوال: آج کل عورتیں چادر ایسے بھی اوڑھتی ہیں جیسے سٹالر یا سکارف سر پر اوڑھ لیتی ہیں اور چادر ایک کندھے پہ رکھ لیتی ہیں۔ ایسی صورت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے تو اگر پڑھ لی ہو اور مسئلہ بعد میں معلوم ہو اور یہ بھی یاد نہ ہو کہ کتنی نمازیں اس طرح پڑھی ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟
رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم
جواب: مکروہ نہیں ۔ ہاں تداعی کی صورت پائی گئی تو یہ جماعت کروانا مکروہ عمل ہوگا، تداعی سے مراد یہ ہے کہ امام کے علاوہ تین سے زیادہ مقتدی ہوں۔ بہار شریع...
نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے ۔ (ويكره الشروع بغيره)کے تحت حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”أي تحريماً لأنه لترك الواجب۔“ترجمہ:”یعنی یہ کراہت تحریمی ہے کیونکہ...
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
جواب: مکروہ ہے اور مطلق مکروہ ، مکروہ تحریمی ہوتا ہے ۔بلکہ سعدی آفندی علیہ الرحمہ نے صاحب عنایہ کے قول:’’اذا کان غنیا ‘‘کے بعد اس بات کا اضافہ کیا ہے۔ لیکن ...
نمازِ عصر سے پہلے شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہ نہیں، بلکہ عصر کے فرض سے پہلے چار رکعت سنت ادا کرنا تو مستحب ہے اس کے فضائل احادیثِ مبارکہ میں بیان ہوئے ہیں ۔ عصر سے پہلے نفل پڑھنا مکروہ...
دورانِ نماز چہرے کے آگے رومال رکھنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی اور گناہ ہے ، اس سے بچنا واجب ہےاور اگر آپ کی مراد سجدے کی جگہ رومال رکھنا ہے، تو یہ گناہ نہیں اور اس سے نماز پر بھی کوئی فرق نہیں آئے ...
سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا
جواب: مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کف ثوب (کپڑا سمیٹنے) میں داخل ہے ،جس سے حدیث پاک میں منع فرمایا گیا ہے ۔اور اس طرح پڑھی ہوئی نماز ،واجب الاعادہ(یع...
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
جواب: مکروہ تحریمی، ناجائز وگناہ ہے ۔اور یہ حکم مطلق ہے اس میں دو تین صفوں کی قید نہیں بلکہ اگر کوئی آخر ی صف میں بھی نماز پڑھ رہا ہے تو پہلی صف میں اس کے س...
سفید رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا کفن دینے کاحکم
جواب: مکروہ ہے ۔ سنن ترمذی کی حدیث پاک ہے”عن سمرة بن جندب قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: البسوا البياض فإنها أطهر وأطيب، وكفنوا فيها موتاكم“ ت...
قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا
جواب: مکروہ وممنوع ہے کیونکہ گھاس جب تک تر رہتی ہے تو اللہ تعالی کی تسبیح کرتی ہے،جس سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے لہذا...