سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 6329 results

511

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

511
512

جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟

جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اس عمل سے منع فرمایا ہے۔ اور مرغ کو ذبح کرنے کے بعد اس کی گردن سے بہنے والا خون جسے دمِ مسفوح کہا جاتا ہے، یہ ح...

512
513

فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم والدعاء والتسبیح فی الاوقات المکروھۃ افضل من قراءۃ القرآن“یعنی :مکروہ وقتوں میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا ،...

513
514

دو افراد کا مل کر ایک بکرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربان کر نا

سوال: اگر کوئی شخص الگ سے اپنی واجب قربانی کرے اور اپنے والد کے ساتھ پیسے ملا کر ایک بکرا الگ سے خریدے اور نبی پاک علیہ السلام کے نام پر اس بکرے کی قربانی کرے تو کیا ایسے قربانی ہوجائے گی ؟

514
515

ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟

جواب: نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم و کان لی علیہ دین فقضانی و زادنی “ حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے ، آپ فرماتے ہیں کہ میں حضور...

515
516

پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم

جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے مسلمان کے لیے اس طرح کے ہرلہوولعب کھیل کوناجائز قرار دیاہے۔ دل میں ایمان رکھنے والا یا انسانیت کی کچھ رَمَق ر...

516
517

صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟

جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہر علم کا دروازہ قرار دیا اور اکابر صحابہ کرام علیھم الرضوان جن کے علم کی طرف رجوع فرماتے، ان کی شانِ علمی کے کیا کہن...

517
518

جس نے بسم اللہ نہیں کہا اس کا وضو نہیں، کیا یہ حدیث ہے ؟

جواب: نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: ”من توضأ وذكر اسم الله على وضوئه كان طهورا لجسده، ومن توضأ ولم يذكر اسم الله على وضوئه كان طهورا لا...

518
519

انسان کے منہ کی رال پاک ہے ؟

سوال: سوتے وقت انسان کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک؟اگر یہ رال کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا کپڑے پاک ہی رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟

519
520

کیا ولی اللہ کو غیب کا علم ہوتا ہے ؟

سوال: کیا انبیا ء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے علاوہ اولیاء کرام رحمہم اللہ کو بھی علم غیب ہوتا ہے؟

520