
پانی میں مٹی اور ریت بھی ہو، تو وضو و غسل ہو جائے گا؟
جواب: نقل فرماتے ہیں:” وہ پانی جس میں مٹی، ریتا، کیچڑ کسی قدر مل جائے جب تک اس کی روانی باقی ہو اعضا پر پانی کی طرح بہے۔ “ (فتاوٰی رضویہ، ج 02، ص 544-543، ر...
ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: نقل فرماتے ہیں:عن أنس بن مالك، رضي اللہ عنه قال: ما أخذ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم بيد رجل ففارقه حتى قال:اَللّٰهُمَّ اٰتِنَا فِی الدُّنْيَا حَسَنَ...
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: حکم کیا ہے؟ اور سنت کی اہمیت کیا ہے؟ (2) سنت کا مفہوم کیا ہے اور کون کون سی چیزیں سنت ہیں؟ اور کیا داڑھی عمامے کو عرب کلچر کہہ کر یکسر رد کر دینا درس...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: شرعی حدود و قیود میں رہتے ہوئےزینت اختیار کرنے کی اجازت دی ہے۔ علمائے امت نے اسے جائزقراردیاہے،جبکہ مردکاکان اورناک میں سوراخ نکلوانا اور اس میں بالی ...
حضرت فاطمہ اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہما کا نکاح کس مہینے میں ہوا ؟
جواب: نقل کرتے ہیں : ”تزوج عليٌّ فاطِمةَ في صفر في السنة الثانية وبنى بها في ذي الحجة على رأس اثنتين وعشرين شهرا يعني من التاريخ “ ترجمہ : حضرت علی رضی الل...
وضو کرتے ہوئے پڑھی جانے والی دعا
جواب: نقل فرماتے ہیں: قال أبو موسى أتيت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و توضأ فسمعته يدعو يقول اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِیْ ذَنْبِیْ، وَ وَسِّعْ لِیْ فِیْ دَارِیْ...
جانور ذبح کرتے وقت گردن زیادہ کٹنا الگ کرنا
جواب: شرعی کے لیے جانور کی گردن میں موجود مکمل چار رگوں یا ان میں سے اکثر کا کٹ جانا ضروری ہے، اگر نصف یا اس سے کم رگیں کٹیں، تو جانور حلال نہیں ہو گا، چار...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: شرعی حدود کی رعایت کرتے ہوئے قرآنِ کریم پڑھے، تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ، بلکہ خاص طور پرقبر کے پاس قرآن کریم پڑھنے کا جواز تو متعدد احادیث طیبہ ک...