
جواب: پر ہاتھ رکھ کر یہ پڑھے۔ بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا اِلٰـہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ اَللّٰھُمَّ اَذْھِبْ عَنِّی الْھَمَّ وَالْحُزْ...
محفل میلاد مصطفی کی فضیلت و برکت؟
جواب: پر نَکِیْرَین(یعنی قبر میں سوال پوچھنے والے فرشتوں(کے سوالوں کے جواب آسان کر دئیے جاتے ہیں۔( نعمۃ الکبریٰ لابن حجر،صفحہ : 7بتقدم و تاخر۔( نوٹ:اس ح...
بڑے جانور سے سات بچوں کا عقیقہ کرنا
جواب: پر ہو سکتا ہے یا نہیں؟" تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا:"عقیقہ میں لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ذبح کرنا سنت ہے۔۔۔ اور یہ ثابت ک...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پر سجدہ ہو گا اور نہ ہی جان بوجھ کر کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہو گی۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ مسبوق بالاتفاق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھے گا اور ...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: پر ہو گا اور اُصول یہ ہے کہ جب کسی چیز پر عُرف قائم ہو جائے اورعُرف و عادت کے خلاف صراحت موجود نہ ہو ،توعُرف فیصلہ کر نے والا ہوتا ہے اور ہمارے یہاں (...
ذروہ اور انشراح نام رکھنے کا حکم
جواب: پر رکھا جائے تاکہ ان کے نام کی برکت اس بچی کو حاصل ہواورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب بھی آئی ہے ۔ نوٹ:نام رکھنے کے حوالے سے متع...
فجرکی نمازسورج نکلنے سے کتنی دیرپہلے پڑھنے سے ہو جائے گی
جواب: دعوت اسلامی کی طرف سے جاری کردہ نماز کے نظام الاوقات دیکھ سکتے ہیں، جس میں ہزاروں علاقوں کے نمازوں کے ٹائم ٹیبل موجود ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَ...
مرحا نام کا مطلب کیا ہے؟ مرحا نام رکھنا کیسا؟
جواب: دعوت اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے ۔...
مغرب کی نماز پڑھنے کا وقت کب تک ہوتا ہے؟
جواب: دعوت اسلامی کی Prayer times application ڈاؤنلوڈ کریں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَس...
ٹیپ کے ذریعے چپکی ہوئی وگ پر مسح کا حکم
سوال: میں سر پر مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرتا ہوں ،اور یہ وگ میں کسی طبی علاج کے لئے استعمال نہیں کر تا بلکہ استعمال کرنے کی وجہ یہ ہے کہ مجھے گنج پن اچھا نہیں لگتا ۔اس وگ کی بناوٹ یوں ہے کہ موٹے کپڑے کی جالی پر مصنوعی بال لگے ہوئے ہوتے ہیں ،اس جالی سے رس رس کر پانی سر تک پہنچ سکتا ہے ،اس جالی کو سر پر روکنے کے لئے سر کے گرد ایک ٹیپ ہوتا ہے جس کے دونوں طرف چپک ہوتی ہے ،اوپر کی طرف سے وہ ٹیپ جالی کو چپکا ہوتا ہے اور نیچے کی طرف سے سر کو چپکا ہوا ہوتا ہے ، اس ٹیپ کے نیچے پانی نہیں جاسکتا ، تقریبا ً تین ہفتے تک وہ جالی ٹیپ کے ذریعےمیرے سر پر رہتی ہے، تین ہفتے کے بعد اس ٹیپ کی چپک ختم ہونے لگتی ہے اور وہ ٹیپ خود بخود اترنے لگتا ہے ، پھر اس ٹیپ کو اتاردیا جاتا ہے اور وگ کو شیمپو وغیرہ کے ذریعے واش کر کے دوبارہ دوسرے ٹیپ کے ذریعے سر پر لگایا جاتا ہے ،تین ہفتوں سے پہلے اس ٹیپ کی چپک کافی مضبوط ہوتی ہے ، اس دوران اگر اس کو اتارا جائے تو سر کی جلد کو زخمی کر کے اترے گی اور پھر ٹیپ والی جگہ پر کافی جلن مچے گی اور پھر دوبارہ نئے سرے سے وگ لگانا پڑے گی ۔اگر وضو یا غسل میں مذکورہ وگ کو نہ اتارا جائے اور اسی پر وضو میں مسح یا غسل میں پانی ڈال دیا جائے تو کیا وضو یا غسل ہوجائے گا ؟