سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 981 results

511

عقیقہ کا گوشت تقسیم کرنے کا طریقہ

جواب: قربانی کے گوشت کی طرح عقیقے کے گوشت کے بھی تین حصے کیے جائیں ۔ امامِ اہلِسنت سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”...

511
512

کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض معاملات کی وجہ سے میں نے تقریبا سولہ سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی ، اس وقت میری سب اولاد چار سال یا اس سے کم ہی تھی ، میری بیوی اولاد کو لے کر اپنے میکے (لاہور )میں رہنا شروع ہو گئی اور کچھ عرصے بعد اس کا انتقال ہو گیا اور بچوں کی ساری دیکھ بھال بچوں کے ماموں کرتے رہے ، اب مجھے کسی نے بتایا ہے کہ لڑکا سات سال کی عمر میں اور لڑکی نو سال کی عمر میں پہنچ جائے تو والد پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنی اولاد کو اپنے پاس رکھے اور ان کی تربیت کرے ۔میں انہیں لینے کے لیے گیا تو ان کے ماموں واپس کرنے سے منع کر رہے ہیں اورمیرے بچے ( بیٹا 20، اور بیٹیاں 17,18سال کی ہیں ) بھی ساتھ آنے پر راضی نہیں ہیں ، اب میرے لیے شریعت میں کیا حکم ہے ؟نیز کیا ان کی شادیوں کی ذمہ داری مجھ پر ہے؟

512
513

شیطان کو موت کب آئے گی؟

جواب: سال بعد دوسرا صور پھونکا جائے گا، تو مردے زندہ ہو جائیں گے ، پھر قیامت قائم ہوگی ۔ تفسیر درمنثورمیں ہےکہ ” النفخۃ الاولیٰ یموت فیھا ابلیس وبین النفخ...

513
514

عورت کی عدت کا ایک اہم مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک لڑکی کی عمر28 سال ہے ، اسے اب 24 نومبر کو شوہر نے طلاق دیدی ہے۔ 7 مہینے پہلے اس کے ہاں ولادت ہوئی تھی اور ولادت کے بعد 40 روز تک نفاس کا خون رہا ، پھر پاک ہونے سے لے کر آج تک دوبارہ حیض کا خون نہیں آیا ، اب اس کی عدت کتنی ہوگی؟ ڈاکٹر کہتی ہیں کہ بچے کو دودھ پلانے تک حیض کا معاملہ یوں ہی رہے گا اور ایک سال یا دو سال بعد شروع ہوگا ، آپ راہنمائی فرمائیں ؟

514
515

کیا فرشتوں کو اور شیطانوں کو بھی موت آئے گی؟

جواب: سال بعد دوسرا صور پھونکا جائے گا، تو مردے زندہ ہو جائیں گے ، پھر قیامت قائم ہوگی ۔ تفسیر درمنثورمیں ہےکہ” النفخۃ الاولیٰ یموت فیھا ابلیس وبین ال...

515
516

لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟

جواب: سالوں کے اعتبار سے لڑکی کم سے کم 9 سال اور لڑکا 12 سال میں بالغ ہوسکتا ہے، اس عمر سے لے کر پندرہویں سال تک جب بھی علامات بلوغت (یعنی احتلام، انزال، حی...

516
517

قسطوں میں زکوٰۃ دینے کا حکم

جواب: سال پورا ہوجائے توفی الفورمکمل زکوۃ کی ادئیگی فرض ہے،کل یا بعض زکوۃکی ادئیگی میں تاخیر کرنا، جائزنہیں ۔ہاں اگر سال مکمل نہیں ہوااور آپ تھوڑی تھ...

517
518

مکان بنانے کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟

جواب: سال مکمل ہونے پر اس رقم کی زکوٰۃ نکالنا بلا شبہ زید پر فرض ہوگا، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق مکان خریدنے کی نیت سے رقم رکھ لینا حاجتِ اصلیہ...

518
519

کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھاردیا جاسکتا ہے؟

جواب: سال مکمل ہوچکا ہو تو اس صورت میں زکوٰۃ کی رقم سے یوں ادھار دینا بھی جائز نہیں ہوگا بلکہ فی الفور زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہوگی، کیونکہ بلا وجہ شرعی زکوٰ...

519
520

سونے کی زکاۃ نکالنے میں کس ریٹ کااعتبارہوگا

جواب: سال پورا ہونے کے وقت ہو، لہذا (زکوۃ کی دیگر شرائط کی موجودگی میں) اس 10 تولہ سونے پر جس دن نصاب کاسال پورا ہو گا، اس دن کے اس سونے کے مارکیٹ ریٹ کے مط...

520