
کیا ایک مرتبہ سے زائد جنم لینے والا عقیدہ درست نہیں ہے؟
جواب: کفریہ ہے اور اس عقیدے کو ماننے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے ۔ النبراس لشرح العقائد میں ہے"التناسخ ھو انتقال الروح من جسم إلی جسم آخر وقد اتفق الفلا...
دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک مردکا دوسگی بہنوں کوبیک وقت حلال سمجھ کرنکاح میں رکھناکیساہے ؟ سائل:محمدعلی عطاری (بھاٹی گیٹ،مرکزالاولیاء،لاہور)
دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نکاح فارم میں یہ شرط لگانا کیسا ہے کہ اگر شوہر نے طلاق دی یا دوسری شادی کی تو دو لاکھ روپے کی رقم دینی پڑے گی؟
قادیانی سے گھر کرائے پر لینا کیسا ؟
جواب: کفریہ عقائد کی وجہ سے کافر و مرتدہیں اور مرتدین کے بارے میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ان کےساتھ میل جول رکھنا ، اُٹھنا ، بیٹھنا ، کھانا ، پینا ، لی...
کیا بیوی کے فوت ہونے کے سبب ساس سے پردہ ہوگا؟
جواب: نکاح کی حرمتِ ابدی نکاح کی وجہ سے ہوتو ان سے پردہ واجب نہیں ہے البتہ اگر ساس جوان ہو تو پردہ کرنا بہتر ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْل...
کیا بیوی سے تین ماہ دور رہنےسے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بیوی لڑائی کے دوران بدتمیزی بہت کرتی تھی جس پر میں نےغصے میں کہا کہ میں تمہارے اس طرح کی بدتمیزی سے تنگ آگیا ہوں بہتر یہ ہےکہ تم کوقسم ہے تم میرے کمرے میں نہ آنا اورتمہاری تمام لڑائی کا جواب میرے پاس یہ ہےکہ تم آج سے تین ماہ 13 دن تک میرے سے ملاقات کرنے کی نہ سوچنا ۔تین ماہ 13 دن کے بعد دیکھوں گا ۔اس بات کو ایک ہفتہ گزرا ہے اور اس دن سے آج تک میں اپنے کمرے میں بیوی کو آنے نہیں دے رہا اور وہ مسلسل مجھ سے معافی طلب کررہی ہے ۔اب مجھے فتوے کی روشنی میں اس کا حل بتایئے کہ آیا میں بیوی کو اپنے کمرے میں آنے دوں یا نہیں اور کیا اس سے نکاح وغیرہ پر کچھ اثر پڑے گا یا نہیں ؟
دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا
جواب: نکاح کر لیا، تو بقیہ شرائط مکمل ہونے کی صورت میں نکاح ہو جائے گا۔ نیز یہ بھی خیال رہے کہ ایک سے زیادہ بیویاں ہوں، تو شوہر پر فرض ہے کہ وہ ان کے در...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرد اپنی بیوی کی چھاتی کو منہ میں لے کر چوسے تواس کا ایسا کرنا کیسا ہے؟ کیا ایسا کرنے سے مرد گناہ گار ہوگا؟کیا اس سے نکاح ٹوٹ جائے گا؟
میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا ؟
سوال: اگر میاں بیوی آپس میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائی ،بہن بولیں توکیاان کا نکاح ٹوٹ جاتاہے ؟
نکاح کے موقع پر ہلدی کی رسم کرنا
سوال: نکاح میں ہلدی کی رسم ہوتی ہے،اس کا کیا حکم ہے؟