
قرآن کی آیات کا ترجمہ یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی نے قرآن کریم کی آیات کے ترجمے یاد کیے اور بھول گیا، اب یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کون کونسی آیات تھیں۔ اب کیا حکم ہو گا؟
حرمین فاطمہ اورحرمین زھرا نام رکھنے کا حکم
جواب: وہ ایک ہے ،اس لیے اس کے بجائے فقط فاطمہ ،نام رکھ لیاجائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے یاپھرکنیزفاطمہ وغیرہ رکھ لیاجا...
حیض کی حالت میں ناپاک کپڑے پاک کرنے کا حکم
سوال: کیا خواتین حیض کے دنوں میں ناپاک کپڑوں کو پاک کر سکتی ہیں؟ یعنی اگر وہ کپڑوں کو شرعی طریقے سے پاک کریں ،توکیا کپڑے پاک ہو جائیں گے؟
زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
جواب: وہ خون بہنے کے قابل نہ تھا تووُضو نہیں ٹوٹا۔ “(بہارِشریعت،جلد2، صفحہ 304، مکتبۃ المدینہ،کراچی) مزید لکھتے ہیں: ”زخم سے خون وغیرہ نکلتا رہا اور یہ ...
عمرہ میں لازم ہونے والا دم ادا نہ کیا اور وطن واپس آگئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وہ شخص حرم میں اس کی طرف سے دَم ادا کردے۔(فتاوی حج و عمرہ، حصہ 1 ،صفحہ 116) (ارشاد الساری الی مناسک علی القاری،صفحہ 423،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟
جواب: وہ اپنی نگاہ اپنے چلنے کی جگہ سے متجاوز نہ کرے، اس لیے کہ یہی مؤدبانہ طریقہ ہے جس سے دل کی اجتماعیت حاصل رہتی ہے۔ (مرقاۃ المفاتیح،جلد3،صفحہ69،مطبوعہ: ...
سونا سستا خرید کر ادھار میں مہنگا بیچنا کیسا؟
سوال: زید نے عمرو سے آٹھ لاکھ روپے میں سونا خریدا اور اس پر قبضہ کرنے کے بعد زید نے وہ سونا دو سال کے ادھار پر بارہ لاکھ روپے میں بکر کو بیچ دیا اور بارہ لاکھ روپے کی یہ رقم قسطوں میں ادا کرنا طے پایا۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے ؟
ماں باپ کا کسی رشتے دار سے قطع تعلق کرنےکا کہنا
جواب: وہ گناہ گار ہیں اور اولاد پر لازم ہے کہ اس بات میں ان کی اطاعت نہ کرے بلکہ حکم شریعت پر عمل کرے لیکن ان سے بدتمیزی سے پیش آنے کی یاسخت اندازاپنانے کی ...
پرندوں کی بریڈنگ کے کام پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: میں نے گھر میں طوطے وغیرہ پرندے رکھے ہوئے ہیں میں ان کے بچے نکلواکر وہ بچے آگے فروخت کرتا ہوں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ کیا ان پر زکوٰۃ لازم ہے؟ اگر لازم ہے تو کتنی؟ یونہی اگر کسی کے پاس مثلاً مویشی ہوں تو ان سے ہونے والے بچوں پر زکوٰۃ ہوگی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا اعلان نبوت سے پہلے عبادت کا طریقہ ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم اعلان نبوت سے قبل کس شریعت کے مطابق عبادت کیا کرتے تھے ؟مثلاً غارحرا میں عبادت کرنے کا ذکرہے تو وہ عبادت کس انداز میں کرتے تھے ؟