
حدیث میں اللہ پاک کو زمانہ کہنے کا کیا مطلب ہے ؟
سوال: حدیث میں ہے کہ ”اللہ پاک فرماتا ہے لوگ زمانہ کو برا کہتے ہیں حالانکہ میں ہی زمانہ ہوں ‘‘ اس میں اللہ پاک کا اپنے آپ کو زمانہ کہنے سے کیا مقصود ہے؟ کیونکہ زمانہ بدلتا ہے اور اللہ پاک تغییر سے پاک ہے؟
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟
سوال: حضرت فاطمہ کو حضرت مولا علی رضی اللہ عنہ نے غسل دیا تھا ۔کیا مرد اپنی بیوی کو غسل دے سکتا ہے؟
مٹی کے برتنوں کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: کیا مٹی کے برتنوں کی خریدو فروخت درست ہے؟ میں نے کسی کتاب میں پڑھا ہے کہ مٹی کی بیع درست نہیں ہوتی ۔اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں درست کیا ہے؟
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟
سوال: منی مذی اور ودی میں کیا فرق ہے؟
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
سوال: کیا ایسا شرعی حکم ہے کہ بارش ، آندھی /طوفان، مطلع ابر آلود یا پھر اس کے علاوہ روٹین سے ہٹ کر موسم میں تبدیلی ہو تو اس دوران یہ ذکر (سبحان اللہ، الحمد للہ،اللہ اکبر) نہیں کئے جاسکتے یا پھر ان میں کوئی ایک ذکر ہوسکتا ہے؟
دو تولہ سونا ہے اور ماہانہ آمدن ہزار روپے، زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ایک اسلامی بہن کے پاس صرف دو تولہ سونا ہے، ماہانہ آمدنی صرف ہزار روپے ہے، تو کیا زکوۃ ادا کرنا ان پر فرض ہے؟
سوال: النظر الی وجہ علی عبادۃ، کیا اس کو بیان کرنا جائز ہے؟ سنا ہے کہ موضوع ہے؟