
کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟
جواب: اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ:" چوڑیاں کانچ کی عورتوں کوجائز ہیں پہننا یا ناجائز ہیں؟" تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا: جائز ہیں ،لعدم المنع الشرعی ...
قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا
جواب: اللہ علیہ جد الممتار میں سورۂ فاتحہ سے متعلق ایک مسئلہ کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”انھا صالحۃ لنیۃ الدعاء و الثناء “یعنی سورۂ فاتحہ دعا او...
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’( اگر نصاب میں کمی ) دونوں جانب ہے تو البتّہ یہ امر غور طلب ہوگا کہ اب ان میں کس کو کس سے تقویم کریں کہ دونوں صلاحیتِ ضم ر کھتے...
سنت موکدہ اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں:”قضا نَمازیں نوافِل سے اَ ھَم ہیں یعنی جس وقت نَفْل پڑھتا ہے انہیں چھوڑکران کے بدلے قضائیں پڑھے کہ برئ الذمہ ہو جائے اَلْبَتَّہ ...
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
جواب: اللہ علیہ نے ارشادفرمایا: ”دعوتِ ولیمہ کا قبول کرناسنتِ مؤکدہ ہے ، جبکہ وہاں کوئی معصیت (گناہ کا کام) مثلِ مزامیر (موسیقی / میوزک)وغیرہا نہ ہو ، نہ او...
نجس جگہ کا یقینی علم نہ ہو تو غالب گمان کر کے کپڑے پاک کرنا
جواب: اللہ علیہ فرماتےہیں:”کپڑے کا کوئی حصہ ناپاک ہوگیا اور یہ یاد نہیں کہ وہ کون سی جگہ ہے تو بہتریہی ہےکہ پورا دھو ڈالیں ،یعنی جب بالکل ہی معلوم نہ ہو کہ ...
حاملہ عورت کو طلاق دینا کیسا ہے ؟
جواب: اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ:" حمل کی حالت میں طلاق دینا جائز ہے یا نہیں؟" آپ نے جواباً ارشاد فرمایا:"جائز و حلال ہے اگرچہ ایام حمل میں بلکہ آج ہی...
عورت کا اپنی نماز پڑھنے کے لئے اقامت کہنا
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:’’ عورتیں اپنی نماز ادا پڑھتی ہوں یا قضا، اس میں اَذان و اِقامت مکروہ ہے ۔“(بہار شرریعت،جلد1،صفحہ466،مکتبۃ المدینہ، کراچی)...
مرد کنگھا کرنے کے بعد بالوں کا کیا کرے ؟
جواب: اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”اکثر جادو کنگھی سے نکلے ہوئے بالوں پر ہوتا ہے اس لیے بعض لوگ ان بالوں کی حفاظت کرتے ہیں اولًا ان پر کچھ تھوتکار دیتے ہیں پھر وہ...
دورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا کریں ؟
جواب: اللہ علیہ لکھتے ہیں: ”جب اذان ہو، تو اتنی دیر کے ليے سلام کلام اور جواب سلام ، تمام اشغال موقوف کر دے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تلاوت میں اَذان کی آواز ...